geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بلوچستان اور پنجاب میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل، سیکڑوں گرفتاریاں

March 25, 2020March 25, 2020 1 1 min read
Lockdown
Share this:

Lockdown

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان ملک کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس دوران خلاف ورزی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر کارروائی جاری رہےگی، گزشتہ روز لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 150 سے زائد دکانیں سیل کی گئیں اور 27 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

دوسری جانب پنجاب میں بھی پولیس لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہے اور اس دوران رحیم یار خان میں غیرضروری طور پر گھروں سے نکلنے والے 100 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او رحیم یار خان کا کہنا ہےکہ لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے لہٰذا خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی۔

گوجرانوالہ میں بھی لاک ڈاؤن کے دوسرے روز فیکٹریاں اور بازار بند ہیں جب کہ پولیس رینجرز کا شاہراہوں پر مشترکہ فلیگ مارچ جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو غیر ضروری گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں اور غیر ضروری نقل وحرکت روکنے کیلئے سختی کی جائے گی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن پر عملدآمد جاری ہے جہاں ہنزہ میں ڈبل سواری اور ایک محلے سے دوسرے محلے میں جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ہنزہ نگر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ضلع نگر کے 4گاؤں کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا، ساس ویلی اور نگر خاص کے داخلی راستوں پر جی بی اسکاوٹ کے 50 جوان تعینات ہیں، ساس ویلی اور نگر خاص کے مقامی لوگوں میں 14 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

گلگت بلتستان میں بھی لاک ڈاؤن کے تیسرے روز پبلک ٹرانسپورٹ، مارکیٹیں، پیٹرول پمپس اور تمام بینک بند ہیں، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے اور خلاف ورزی پر گرفتار کیا جائے گا۔

ادھر سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی میں تبدیلی کی ہے جس کے بعد رات 8 بجے اسپتال اور میڈیکل اسٹورز کے علاوہ تمام جنرل اسٹورز اور کریانہ کی دکانیں بند ہوں گی۔

Share this:
Asif Zardari
Previous Post پارک لین ریفرنس: زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر
Next Post سونگھنے کی حس کا اچانک خاتمہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے، ماہرین
Smell

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.