geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، املاک اور رابطہ پل بہہ گئے، حادثات میں 9 افراد جاں بحق

August 10, 2020 2 1 min read
Stormy Rains in Balochistan
Share this:

Stormy Rains in Balochistan

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، سیلابی ریلے جانور، املاک اور رابطہ پُلوں کو بھی بہا لے گئے جب کہ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مون سون کی شدید بارشوں کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔

سیلاب سے سبی کی کئی رابطہ سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں جب کہ بولان کے قریب دریائے ناڑی بپھر گیا اور ناڑی ہیڈ ورکس کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

گنداواہ شہر کے آدھے حصہ میں برساتی ریلا داخل ہونے سے متعدد مکانا ت ڈھ گئے جب کہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متا ثر ہے۔

جعفرآباد میں اوستہ محمد ڈیرہ مراد جمالی قومی شاہراہ، صحبت پور میں برساتی ریلوں سے کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

خضد ار، لسبیلہ، گوادر، اورماڑہ اور تربت میں بھی بارشوں سے عوام کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہے۔

بولان میں ٹوٹے ہوئے بی بی نانی پل کی مرمت کر کے ٹریفک بحال کر دی گئی ہے تاہم اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے مطابق بولان میں تین مزید مقامات پر کوئٹہ سبی شاہراہ متاثر ہے جسے آج رات تک بحال کیے جانے کی توقع ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر نے شہریوں کو کوئٹہ سے سبّی کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سڑک کی مرمت نہ ہونے کے باعث بی بی نانی کے مقام پر ٹوٹنے والی گیس پائپ لائنوں کی مرمت بھی شروع نہیں ہو سکی، جس سےکوئٹہ، مستونگ، پشین اور زیارت کو ان لائنوں سے گیس کی فراہمی معطل ہے۔

پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 9 افراد جان سے جا چکے ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال آج سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، پاک فوج بلوچستان حکومت کے ساتھ مل کر آپریشن میں حصہ لے رہی ہے، جھل مگسی، سبی اور دیگر علاقوں میں 35 کشتیاں ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ادھر وزیر ریلوے شیخ رشید نے شدید بارشوں کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے پر آج سے کوئٹہ اور سبی کے درمیان شٹل ٹرین چلا نے کا اعلان کیا ہے۔

شیخ رشید نے ڈی ایس سبی کو ہدایت کی ہے کہ اسٹیشن پر پھنسے لوگوں کو کوئٹہ پہنچایا جائے، سڑکیں بحال ہونے تک سبی سے کوئٹہ ٹرین چلائی جاتی رہے گی۔

Share this:
Mahinda Rajapaksa
Previous Post سری لنکا، مہندا راجا پاکسے چوتھی بار وزیراعظم بن گئے
Next Post پارک لین ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد
Asif Ali Zardari

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.