geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بنگلہ دیش نے سمندر میں پھنسے سینکڑوں روہنگیاؤں کو بچا لیا

April 16, 2020 2 1 min read
Rohingya Muslims
Share this:

Rohingya Muslims

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) پناہ کے متلاشی سینکڑوں روہنگیا مسلمان ملائیشیا پہنچنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد تقریبا دو ماہ سے سنمدر میں پھنسے تھے جس میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔

پناہ کے متلاشی سینکڑوں روہنگیا مسلمان ملائیشیا پہنچنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد تقریبا دو ماہ سے سنمدر میں پھنسے تھے جس میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔

یہ تمام روہنگیا پناہ گزین ملائیشیا پہنچنا چاہتے تھے لیکن چونکہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ملائیشیا نے ساحلی علاقوں میں گشت و نگرانی بڑھا دی ہے، اس لیے یہ اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکے اور کافی دنوں سے سمندر میں ہی بھٹک رہے تھے۔

پناہ گزینوں سے بھری اس کشتی میں بیشتر خواتین اور بچے سوار تھے۔ بنگلہ دیش کے ساحلی ضلع کوکس بازار کے بہار چھارا گھاٹ پر پہنچتے ہی حکام نے کشتی میں سوار سبھی افراد کو حراست میں لے لیا۔ بنگلہ دیش میں کوسٹ گارڈ کے ایک ترجمان لیفٹنٹ جنرل شاہ ضیا رحمان کا کہنا تھا، ”ہم نے ماہی گیری کے استعمال میں آنے والے ایک بڑے ٹرالر سے کم از کم 382 روہنگیاؤں کو بچا لیا ہے اور ٹیکناف کے ساحل پر انہیں پہنچا دیا گیا ہے۔ وہ سب بھوک سے مر رہے تھے۔ سطح سمندر پر وہ گزشتہ 58 دنوں سے تیر رہے تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے وہ ہمارے علاقے کے پانیوں میں آگے بڑھ رہے تھے۔”

پناہ کے متلاشی ان روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار ابتاتے ہوئے شاہ ضیا رحمان نے بتایا کہ جن افراد کو بچا یا گیا ہے ان کے مطابق، ”پر ہجوم کشتی میں سوار 32 روہنگیا سفر کے دوران چل بسے جن کی لاشوں کے مجبورا ًسمندر میں پھینک دینا پڑا۔ بعض افراد نے سفر کے دوران کشتی میں سوار مرنے والوں کی تعداد 28 بتائی ہے۔

انہوں نے اس سے متعلق اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا، “بنگلہ دیش میں روہنگیاؤں کی جو کشتی آج پہنچی ہے اس میں افراتفری کا منظر ہے۔ ملائیشیا نے کشتی کو اپنے علاقے میں داخل ہونے سے منع کیا اور ایسا تین بار ہونے کے بعد یہ واپس آئی۔ بہت سے پہلے ہی ہلاک ہوچکے اور کچھ کشتی میں مرے پڑے ہیں۔ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر کئی بنگلہ دیشی ان کی مدد کرنے سے بھی ڈر رہے ہیں۔”

بنگلہ دیش میں اس وقت تقریبا دس لاکھ روہنگیا مہاجرین نے پناہ لے رکھی ہے جو پڑسی ملک میانمار میں ہونے والے مظالم سے بچنے کے لیے وہاں پہنچے ہیں۔

یاد رہے کہ میانمار کے صوبے راکھین میں روہنگیا کے خلاف فوجی کریک ڈاون کے بعد سات لاکھ پچاس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان

میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش کی سرحد پرکیمپوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اس میں سے بیشتر کوکس بازار کے کیمپوں میں ناگفتہ بہ حالت میں رہنے پر مجبور ہیں۔

میانمار کی راکھین ریاست میں فوجی کارروائی سن 2017 میں شروع کی گئی تھی، جسے اقوام متحدہ نسلی تطہیر سے تعبیر کرتا ہے۔ اب تک تقریباً دس لاکھ روہنگیاؤں نے اپنے گھروں کو چھوڑ کر پیدل اور کشتیوں کے ذریعے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کا رخ کیا۔ میانمار حکومت کے مطابق فوجی کارروائی روہنگیا شدت پسندوں کے خلاف شروع کی گئی تھی تاہم اس دوران فوج پر تشدد، جنسی زیادتی اور قتل کے الزامات بھی عائد کے گئے۔ لیکن میانمار روہنگیا اقلیت کی اجتماعی عصمت دری اور ہلاکتوں جیسے تمام الزامات سے انکار کرتا رہا ہے۔

Share this:
Turkey Coronavirus
Previous Post ترکی میں کورونا وائرس سے آج 115 افراد کے انتقال کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار 518 تک پہنچ گئی
Next Post جنوبی کوریا:حکمراں جماعت زبردست اکثریت کے ساتھ دوبارہ منتخب
Moon Jae In

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.