geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بشارالاسد کی چچا زاد شام میں اعلیٰ سرکاری عہدے پر تعینات

December 12, 2020December 12, 2020 1 1 min read
Dr. Alia Al-Assad
Share this:

Dr. Alia Al-Assad

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں حالیہ ایام میں ہونے والی تقرریوں اور نئے عہدیداروں کے سامنے آنے کے جلو میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں‌ بتایا گیا کہ صدر بشارالاسد نے اپنی چچا زاد ڈاکٹر علیا الاسد کو اعلیٰ عہدے پر تعینات کیا ہے۔

شامی ذرائع ابلاغ میں بتایا ہے کہ ڈاکٹر علیا الاسد کی تعیناتی سے شامی حکومت کی سرکاری اداروں پر گرفت مضبوط ہو گی۔

ڈاکٹر علیا الاسد کو شام کی جنرل انشورینس کمپنی کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔ یہ تعیناتی رواں دسمبر کے شروع میں عمل میں لائی گئی ہے۔ شامی ذرائع ابلاغ میں ‌شائع ہونے والی خبروں‌ کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر علیا اسد کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جس میں اُنہیں ذمہ داری سنھبالنے کے بعد اپنے دفتر میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

علیا الاسد رشتے میں سابق شامی صدر حافظ الاسد کی بھائی محمد کی صاحبزادی ہیں۔ ان کے والد کو جن کا میڈیا میں ‘محمد’ نام سامنے آیا ہے۔ شام کے ساحلی علاقوں میں ایک پراسرار شخصیت سمجھا جاتا ہے مگر وہ کم عمری ہی میں بھی وفات پا گئے تھے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کو ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صدر بشارالاسد کے چچا محمد کی بیٹی علیا کو اعلیٰ عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ جہاں تک بشارالاسد کے چچا محمد کا تعلق ہے تو انہیں شام کی ایک پراسرار شخصیت قرار دیا جاتا ہے۔ ان کا زیادہ وقت بشارالاسد کے آبائی علاقے اللاذقیہ ہی میں گذرا ہے۔

دوسری طرف علیا الاسد رشتے میں صدر اسد کی چچا زاد ہیں۔ وہ پہلے بھی شامی ذرائع ابلاغ میں آتی رہی ہیں۔ وہ فارمیسی یونین کی سربراہ کے عہدے پر تعینات رہی ہیں۔ علیا کو شام کی جس بیمہ کمپنی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے اس نے 2019ء میں 25 ارب شامی لیرہ کے برار رقم انشورینس کے نام پرلوگوں سے جمع کی تھی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 10 ملین ڈالر ہے۔

Share this:
Israeli Prime Minister's Spokesman
Previous Post مراکش نے تاریخی فیصلہ کیا ہے ، خطے میں امن کا دائرہ وسیع کرنے کے خواہاں ہیں : اسرائیل
Next Post عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 15 لاکھ 88 ہزار ہو گئی
Corona Virus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.