geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بیلاروس کے جلاوطن کارکن کی یوکرائن میں پھانسی کا معمہ

August 4, 2021August 4, 2021 0 1 min read
Vitaly Shishov
Share this:

Vitaly Shishov

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے ایک جلاوطن کارکن یوکرائن میں پناہ لیے ہوئے تھا۔ اب اس کارکن کی لاش ایک پارک سی ملی ہے، جہاں بظاہر اسے پھانسی دی گئی ہے۔ پولیس نے اس کیس میں ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

ویٹالی شیشوف اس تنظیم کے بانی تھے، جو بیلاروس کے ان افراد کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرتی ہے، جنہیں حکومتی ظلم کا سامنا ہو۔ پیر کے روز ویٹالی شیشوف کی پارٹنر نے پولیس کو اطلاع فراہم کی تھی کہ وہ چہل قدمی کرنے گئے ہیں اور ابھی تک واپس نہیں آئے۔

پولیس کے مطابق انہوں نے اس کیس کی بطور قتل تفتیش شروع کر دی ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق ایسا بھی ممکن ہے کہ قاتلوں نے بظاہر اسے ایک خودکشی قرار دلوانے کے لیے جائے وقوعہ پر شواہد میں ردو بدل کی ہو لیکن وہ اس پہلو کو نظر میں رکھے ہوئے ہیں۔

ویٹالی شیشوف گزشتہ برس ان مظاہروں میں بھی شریک تھے، جو بیلاروس حکومت کے خلاف تھے۔ اس کے بعد وہ فرار ہو کر یوکرائن پہنچ گئے تھے۔ ان کے ایک دوست کے مطابق ویٹالی کو یہ شک رہتا تھا کہ ان کا مسلسل پیچھا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب انہیں یوکرائنی ادارے اس حوالے سے بھی آگاہ کر چکے تھے کہ انہیں اغوا یا پھر قتل کیا جا سکتا ہے۔

آج پولیس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے، ”بیلاروس کے شہری ویٹالی شیشوف گزشتہ روز لاپتہ ہو گئے تھے تاہم آج ان کی لاش کییف کے ہی ایک پارک سے ملی ہے، جہاں پھانسی کا پھندہ ان کے گلے میں تھا۔ یہ پارک ان کی رہائش گاہ کے قریب ہی ہے۔‘‘

گزشتہ برس متنازعہ انتخابات کے بعد بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ یورپی یونین کی حمایت مظاہرین کے ساتھ تھی۔ اس کے بعد جب حکومت نے ان مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا تو بہت سے مظاہرین فرار ہو کر یوکرائن، پولینڈ اور لیتھوانیا پہنچ گئے تھے۔

ویٹالی شیشوف یوکرائن میں ‘بیلاروسین ہاؤس ان یوکرائن‘ نامی تنظیم چلا رہے تھے۔ یہ تنظیم حکومت کے ناقدین کو رہائش، ملازمت اور قانونی مشاورت فراہم کرتی ہے۔

Share this:
Beirut Bombings
Previous Post ہیومن رائٹس واچ نے بیروت دھماکوں کو حکام کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ قرار دیا
Next Post امداد فراہم کرنے والے اور امداد کے لئے تیار تمام ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں: صدر ایردوان
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.