geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 12 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

December 27, 2019 1 1 min read
Benazir Bhutto
Share this:

Benazir Bhutto

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو آج 12 برس بیت گئے مگر ان کے قاتلوں کا سُراغ آج بھی نہ مل سکا۔

پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر 27 دسمبر 2007 میں حملہ ہوا اور اور وہ اپنے 23 جانثاروں کے ہمراہ شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئیں۔

خیال یہ تھا کہ دو بار منتخب ہونے والی مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کے قتل کے پیچھے چھپے کرداربے نقاب ہوکر انجام تک پہنچیں گے مگر ایسا کچھ نہ ہوا۔

کیس کی تحقیقات پہلے پنجاب پولیس اور پھر ایف آئی اے کے سپرد ہوئیں جس میں بطور ملزم سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو نامزد کیا گیا۔

بے نظیر بھٹو پر حملہ بین الاقوامی طور پر دہشت گردی قرار دی گئی، اس کیس کی تحقیقات میں عالمی تنظیم القائدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا نام بھی سامنے آیا مگرانہیں چالان میں نامزد نہ کیا گیا۔

تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود اس کیس میں اشتہاری قرار ہوئے اور اسی دوران ڈرون حملے میں مارے گئے۔

اسی کیس میں کالعدم تحریک طالبان اور دہشتگردی کی اس کارروائی سے مبینہ طور پر جڑے ملزمان اعتزاز شاہ، شیرزمان، حسنین گُل، محمد رفاقت اور رشید احمد بھی 9 سال تک گرفتار رہے۔

علاوہ ازیں دو پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد کو جائے وقوعہ دھونے کے الزام میں کیس میں نامزد کیا گیا۔

سینئر پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد کو 17 سال کی سزا سنائی گئی، ان دونوں پولیس افسران نے اعلیٰ عدالتوں میں اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔

سعود عزیز اپنی نوکری سے رئٹائرڈ ہوچ کے ہی٘ں اور خرم شہزاد پنجاب حکومت میں زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں جب کہ مقدمے کے ایک ملزم سابق صدر پرویز مشرف ابھی تک مفرور اشتہاری ہیں اور وطن وآپس آکر مقدمے کا سامنا کرنے سے گریزاں ہیں۔

بے نظیر بھٹو قتل کیس سے جڑی سب کہانیاں اپنی جگہ مگر آج تک پاکستانی عوام یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ بے نظیر کا اصل قاتل کون تھا؟

Share this:
Pervez Musharraf
Previous Post پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ چیلنج کر دیا
Next Post عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
Gold

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.