geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

January 18, 2021 0 1 min read
Rupees
Share this:

Rupees

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا جا سکتا۔

برطانوی فنڈ سے چلنے والی پالیسی بریف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ریلیف پیکج کے تحت 12 اقدامات کا اعلان کیا گیا تھا، اجرتی مزدوروں کے ریلیف پیکج اور یوٹیلٹی سٹورز کی سبسڈی پر بہت کم خرچ کئے گئے۔

مذکورہ رپورٹ میں وزیراعظم کے ریلیف پیکج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک حصہ 365 بلین روپے کے غیرنقد اقدامات پر مبنی ہے،جن میں گندم خریداری کیلئے 280 بلین روپے،پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف کیلئے 70 بلین روپے اور خوراک اور صحت کی سہولیات کیلئے 15 بلین روپے شامل ہیں،دوسرا حصے میں حکومت نے 875 بلین روپے نقد اخراجات کیلئے مختص کئے۔

رپورٹ کے مطابق اس میں سے 330 بلین روپے خرچ کئے گئے یا خرچ ہونے کے عمل میں ہیں،یہ مختص کئے گئے اخراجات کا 38 فیصد بنتا ہے،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاحال اصل اخراجات 297 بلین روپے ہیں جو مختص اخراجات کا 34 فیصد بنتا ہے۔

وزیراعظم نے یومیہ اجرتی مزدوروں کیلئے 200 بلین روپے مختص کئے تھے،تاہم اس میں سے تاحال محض 17 بلین روپے تقسیم کئے جا سکے جو مختص رقم کا 8.5 فیصد ہے،اسی طرح یوٹیلٹی سٹورز کی سبسڈی کیلئے 50 بلین رکھے گئے جس میں سے محض 10 بلین روپے خرچ کئے گئے۔

وزارت صنعت و تجارت کے ایک عہدیدار کے مطابق حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کو دی جانے والی سبسڈی کے آڈٹ کی ہدایت کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خرچ کئے گئے 145 بلین روپے بھی کورونا ریلیف پیکج میں شمار کئے گئے ہیں،حالانکہ بی آئی ایس پی کا 150بلین روپے کا بجٹ جون 2019ء میں مختص کیا گیا تھا۔

Share this:
Saud Shakeel
Previous Post ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
Next Post ایرانیوں کو بتا دینا چاہے کہ بہت ہو گیا: فرانسیسی وزیر خارجہ
French Foreign Minister

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.