geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایشوریا اور ان کی بیٹی ارادھیا کورونا سے صحت یاب

July 28, 2020 0 1 min read
Aishwarya Rai
Share this:

Aishwarya Rai

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی 8 سالہ بیٹی ارادھیا بچن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

گزشتہ دنوں میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد پوری فیملی کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے ابھیشیک، ایشوریا اور ان کی بیٹی میں بھی مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تاہم ابھیشیک کی والدہ و اداکارہ جیا بچن کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

وائرس کی تشخیص کے بعد ایشوریا اور ان کی بیٹی ارادھیا کو گھر میں ہی قرنطینہ کیا گیا تھا تاہم سانس میں دشواری پر دونوں ماں بیٹی کو بھی ممبئی کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

تاہم اب ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن نے کورونا کو شکست دے دی ہے اور دونوں کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

بالی وڈ اداکار و ایشوریا رائے بچن کے شوہر ابھیشیک بچن نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیسٹ منفی آنے پر ایشوریا اور ارادھیا کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے تاہم میں اور والد امیتابھ بچن تاحال اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔

خیال رہے کہ امیتابھ بچن اور ابھیشیک 11 جولائی سے ممبئی کے نانا وتی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت کافی بہتر ہے۔

وہیں مہلک کورونا وائرس نے بھارت میں پنجے گاڑ لیے ہیں اور گزشتہ روز ایک ہی دن میں ریکارڈ 50 ہزار افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

بھارت میں مہلک وائرس سے اب تک 33 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

Share this:
PSL
Previous Post پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس
Next Post سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Gold

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.