geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • The 'Desk Shrimp' Posture Is Wrecking Your Healthدفتری کام کرتے ہوئے ‘جھینگے’ کی طرح جھکنا آپ کی صحت کے لیے تباہ کن
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    دلچسپ اور عجیب
    • The 'Desk Shrimp' Posture Is Wrecking Your Healthدفتری کام کرتے ہوئے ‘جھینگے’ کی طرح جھکنا آپ کی صحت کے لیے تباہ کن
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Dating App Dilemma: French Singles Swipe Right But Doubt Loveمحبت کی تلاش اور ڈیٹنگ ایپس: فرانسیسی سنگلز کا اعتماد کیوں ڈگمگا رہا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Global Outage Hits Elon Musk's X Platformایکس پر عالمی خلل، پاکستان سمیت کئی ممالک کے صارفین متاثر
    • AI Video Tool Sparks Hollywood Fury Over Copyrightہالی وڈ میں ہلچل: ٹک ٹاک کے مالک کا اے آئی ویڈیو ٹول تخلیقی حقوق کی جنگ چھیڑ بیٹھا
    • French Astronaut Sophie Adenot Reaches ISS After 25-Year Hiatusخلا میں فرانسیسی خاتون کا واپسی کا تاریخی لمحہ: صوفی ایڈینوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

March 19, 2022 0 1 min read
Telegram
Share this:

Telegram

برازیل: برازیلین سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔

عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیاگیا ہے جب ملک میں صدر کے انتخاب کے لیے اکتوبر میں الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا جب کہ برازیلین صدر کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک ملین فالوورز ہیں جس سے وہ اسے انتخابی مہم میں استعمال کرسکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین صدر کے حامی واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل ہونے کے بعد بڑی تعداد میں ٹیلی گرام پر منتقل ہوگئے تھے۔

عدالت نے کہا کہ ٹیلی گرام اپنی حریف کمپنیوں کی طرح ملک میں کسی قانونی نمائندے کی تعیناتی میں بھی ناکام ہوئی ہے۔

سپریم کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ ٹیلی گرام نے برازیلین حکام کی متعدد درخواستوں کو نظر انداز کیا، ایپلی کیشن نے جھوٹی معلومات پھیلانے والے صدر کے حامیوں پر پابندی بھی عائد نہیں کی۔

دوسری جانب برازیل کے صدر نے عدالت کے اس فیصلے کو تعصب پر مبنی اور آزادی اظہار کے خلاف قرار دیا ہے۔

Share this:
Opposition
Previous Post پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی
Next Post بھارتی سوشل میڈیا صارفین سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟
Sanjay Dutt

Related Posts

Ramadan 2026 Start Date Announced by Grand Mosque of Paris

رمضان 2026 کا آغاز: پیرس کی گرینڈ مسجد نے روزے کی سرکاری تاریخ کا اعلان کر دیا

February 17, 2026
Homeless Man Found Dead in Niort Laundromat

نیورٹ میں لانڈری میں 50 سالہ بے گھر شخص کی لاش دریافت، تحقیقات جاری

February 17, 2026
Man Grabs Police Rifle, Fires Shot Near Paris Metro

پیرس میں پولیس کے کنٹرول کے دوران شخص نے افسر کے اسلحہ سے فائرنگ کردی

February 17, 2026
Teenager Dies in Electric Scooter Accident in Meaux

میو میں الیکٹرک اسکوٹر حادثے میں 16 سالہ نوجوان جاں بحق، حفاظتی اقدامات پر سوالیہ نشان

February 17, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.