geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کر دیے

April 5, 2021 0 1 min read
Tax
Share this:

Tax

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے غیرملکی بینکوں کے لیے، دیے گئے قرضوں پر حاصل کیے جانے والے نفع پر انکم ٹیکس ختم کردیا۔

غیرملکی بینک پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرضوں پر نفع کمارہے ہیں۔ حکومت نے یہ قرضے زرمبادلہ کے ذخائر کو دہرے ہندسوں میں رکھنے کے لیے حاصل کیے تھے۔ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی نے ایکسپریس ٹریبیون کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابینہ نے ( جمعرات کو) غیرملکی قرضوں پر سے انکم ٹیکس ختم کرنے کی سمری منظور کرلی ہے۔ 3.04 ارب ڈالر مالیت کے ان قرضوں میں سے2 ارب ڈالر چین سے حاصل کیے گئے تھے۔ گذشتہ دو ماہ کے دوران وفاقی کابینہ نے 5.5 ارب مالیت کے غیرملکی قرضوں کو ٹیکسوں سے استثنیٰ دیا ہے۔

ان میں 2.5 ارب ڈالر کے یوروبانڈ بھی شامل ہیں جو نسبتاً بلند شرح سود پر حاصل کیے گئے۔ جن غیرملکی بینکوں سے حاصل کردہ قرض پر نفع کر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے ان میں کرڈیٹ سوسے اے جی (11.5کروڑ ڈالر)، دبئی اسلامک بینک ( 4.5کروڑ ڈالر) ، چائنا ڈیولپمنٹ بینک ( 1 ارب ڈالر) ط، بینک آف چائنا (50کروڑ ڈالر )، انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (50 کروڑ ڈالر) ، ایمریٹس این بی ڈی ( 37کروڑ ڈالر) ، اجمان بینک (11 کروڑ ڈالر) اور ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک (4 کروڑ ڈالر ) شامل ہیں۔

وفاقی کابینہ کے فیصلے سے ان بینکوں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا جو پہلے ہی بلند شرح سود سے نفع حاصل کررہے ہیں۔سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا کہ غیرملکی بینکوں نے کمرشل قرضے اس شرط پر دیے تھے کہ پاکستان میں عائد ٹیکسوں کا قرض دہندگان پر اطلاق نہیں ہوگا۔

Share this:
Saba Qamar
Previous Post صبا قمر کا اپنی میوزک ویڈیو ’’چنگاری‘‘ ریلیز کرنے کا اعلان
Next Post انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک
Flood in Indonesia

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.