geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

توہین مذہب کے معاملے پر امریکی شہری کا قتل، ٹیم تحقیقات کرے گی

August 3, 2020 0 1 min read
Peshawar Police
Share this:

Peshawar Police

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پشاور کی ایک عدالت میں توہین مذہب کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایک امریکی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیے جانے کے واقعے کی تفتیش کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ذہنی مسائل کے شکار امریکی شہری طاہر نسیم کے ایک عدالت میں قتل کے واقعے کی تفتش ایک خصوصی ٹیم کرے گی۔ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس قتل کے واقعے پر انصاف کے تقاضے پورے کرے۔

واضح رہے کہ ذہنی مسائل کے شکار امریکی شہری طاہر نسیم کو پشاور کی ایک عدالت میں توہین مذہب کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایک شخص نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ امریکی ریاست ایلنوئے سے تعلق رکھنے والے طاہر نسیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ‘پیغمبر‘ ہونے کا دعویٰ کر رکھا تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان کو اصلاحات کرنا چاہیيں تاکہ ایسے ‘شرم ناک واقعات‘ دوبارہ رونما نہ ہوں۔ امریکی بیان کے مطابق، ”ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہيں کہ وہ اپنے توہین مذہب کے قانون میں اصلاحات کرے کیوں کہ اس قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان عدالتی نظام میں بھی اصلاحات کرے۔‘‘

اس واقعے میں ملوث مشتبہ ملزم نوجوان گرفتار کر لیا گیا تھا اور جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت میں پیش کیا گيا۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ پیغمبر اسلام اس کے خواب میں آئے اور اسے طاہر نسیم کے قتل کے لیے کہا۔ تفتیشی افسر اعجاز احمد نے خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو بتایا کہ مقتول کا تعلق احمدیہ برادری سے ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ پاکستان میں سن 1974 میں قانونی طور پر احمدیہ مسلمانوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا تھا۔

جمعے کے روز پشاور میں ہزاروں افراد نے اس قتل کے ملزم کے حق میں مظاہرہ کیا جب کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی سمیت متعدد دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر قتل کے ملزم کے حق میں بیانات دیے۔

Share this:
Coronavirus
Previous Post کورونا، بھارت میں کیسز میں تیزی سے اضافہ، آسٹریلوی ریاست میں رات کا کرفیو نافذ
Next Post بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع
Balochistan Lockdown

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.