geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کاتالونیا: مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے خلاف بڑا مظاہرہ

September 30, 2019 0 1 min read
Protest
Share this:

Protest

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) کاتالونیا کے علیحدگی پسندوں نے ہسپانوی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کی ’حق خود ارادیت‘ کی تحریک میں ’پرتشدد بیانیے‘ کو فروغ دے کر اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

کاتالونیا کے علیحدگی پسندوں نے ہسپانوی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کی ‘حق خود ارادیت‘ کی تحریک میں ‘پرتشدد بیانیے‘ کو فروغ دے کر اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اسپین کی پولیس نے پچھلے ہفتے تئیس ستمبر کے روز ‘کاتالونیا آزادی تحریک‘ کے مزید سات کارکنوں کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا۔

ہسپانوی پولیس کا الزام ہے کہ یہ سات افراد مبینہ طور پر ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک گروپ نے کاتالونیا کے علاقائی صدر کوئیم تورا سے رابطہ کر کے بارسلونا کی پارلیمان پر قبضے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

ان گرفتاریوں کے خلاف اتوار کو علیحدگی پسندوں نے ایک بڑا مظاہرہ کیا۔ کاتالونیا کے شہر سبدل میں بارہ ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر نکلے۔ کاتالونیا کی اسپین سے آزادی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آزادی کی پرامن تحریک میں ‘پرتشدد بیانیہ‘ داخل کر کے انہیں سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ کاتالونیا کے علاقے سے اسپین کی وفاقی پولیس کو نکالا جائے اور گرفتار رہنماؤں کو رہا کیا جائے۔

پہلے سے کشیدہ اس صورت حال میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے کیوں کہ اسپین کی سپریم کورٹ آنے والے دنوں میں بارہ علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنانے والی ہے۔ ان رہنماؤں کو سن 2017 میں بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

کاتلان کی مقامی پارلیمان نے دو سال پہلے اسپین سے آزادی کا اعلان کر دیا تھا۔ اس کے جواب میں اسپین کی مرکزی حکومت نے غیرعمومی کارروائی کرتے ہوئے کاتالونیا کا انتظام اپنے قبضے میں لے لیا تھا اور کابینہ کو برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ علاقائی پارلیمان تحلیل کر دی گئی تھی۔

اس وقت نیم خودمختار ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے سربراہ کارلیس پوج ڈیمونٹ اور ان کی کابینہ کے چند ارکان اسپین سے فرار ہو گئے تھے اور انہوں نے برسلز میں سیاسی پناہ لے لی تھی۔ اسی سال دسمبر میں کاتالونیا میں انتخابات کا انعقاد کرایا گیا تھا جن میں ایک مرتبہ پھر علیحدگی پسند سیاسی جماعتوں نے واضح برتری حاصل کر لی۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post کوئی ہو نا ہو پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان
Next Post بھارت پابندیاں ہٹائے اور کشمیریوں سے بات کرے، امریکا
Alice Wells

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.