geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا بحریہ ٹائون کے فوکل پرسن کمانڈر ذوالفقار اور بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ ملیر سعود آباد کا دورہ

August 26, 2019 0 1 min read
Visit
Share this:

Visit

کراچی : بلدیہ کورنگی نے بحریہ ٹائون کے اشتراک سے ملیر ماڈل زون میں جاری صفائی مہم کے دوران اب تک 7 ہزار ٹن سے زائد کچراملیر اور ماڈل کالونی کے مختلف علاقوں سے اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہاکہ بلدیہ کورنگی اور ضلع کورنگی کی عوام بحریہ ٹائون کے روح رواں ملک ریاض حسین کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے عوام کاز میں بلدیہ کورنگی سے تعاون کرتے ہوئے ضلع کورنگی میں بسنے والی عوام کو کچرے کے ڈھیروں سے نجات دلا نے اور صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنانے میں ہاتھ بٹا رہے ہیں۔

چیئرمین بلدیہ کورنگی نے بتا یا کہ بحریہ ٹائون اور بلدیہ کورنگی نے مشترکہ صفائی مہم کا آغاز ملیر ماڈل زون سے کیا ہے اور گزشتہ 5دن کے دوران ملیر ماڈل زون میں جمع شدہ کچرے کے ڈھیروں سے اب تک7ہزار ٹن سے زائد کچرا اُٹھا کر ٹھکانے لگا یا جاچکا ہے ان خیالات کا اظہار چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے بحریہ ٹائون کے فوکل پرسن کمانڈر ذوالفقار میمن کے ہمراہ ملیر سعود آباد اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کرکے بحریہ ٹائون اور بلدیہ کورنگی کی جاری صفائی مہم کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر علاقہ عوام نے ملیر کے علاقوں سے کچرے کے ڈھیروں کے خاتمے پر چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور بحریہ ٹائون کے چیئر مین ملک ریاض حسین کا شکریہ ادا کیا چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ کورنگی اپنی دستیاب وسائل و صلاحیتوں کی بدولت صفائی وستھرائی و کچرے کے ڈھیروں کو علاقوں سے اُٹھا کر ٹھکانے کی ہر ممکن کوشش کرررہی ہے مگر ناکافی مشنریز اور محدود وسائل کی وجہ سے ہم اپنے ضلع سے نصف کچرے کے ڈھیروں کو اُٹھا کر ٹھکانے لگا پاتے ہیں۔

انہوں کے کہا کہ ملک ریاض حسین چیئر مین بحریہ ٹائون نے عوامی مسائل کود نظر رکھتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کی درخواست پر ضلع کورنگی سے کچریکے ڈھیروں کو اُٹھا کر ٹھکانے لگانے میں ہماری مدد کررہے ہیں چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئررضا نے کہاکہ انشا اللہ بحریہ ٹائون کے تعاون سے بلدیہ کورنگی شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی کی عوام کو بھی کچرے کے ڈھیروں سے نجات دلا ئے گی چیئر مین سید نیئر رضا نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علاقائی سطح پر صاف ستھرے صحت مند ماحول کے قیام میں بلدیہ کورنگی سے تعاون کریں۔

پبلک ریلیشن آفیسر :ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کراچی

Share this:
Sufi Azmat Ullah Shah
Previous Post حاجی رشید احمد سندھو کی وفات پر مختلف تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس
Next Post الخدمت فاؤنڈیشن سٹریٹ چلڈرن کو صحت و تعلیم کے ساتھ ساتھ ذہنی و جسمانی نشوونما فراہم کر رہی ہے۔ حامد اطہر ملک
Street Children at Child Protection Center

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.