geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چمن پاک افغان بارڈر کی بندش کی وجہ سے سرحدی علاقوں کے لوگ نان شبینہ کے محتاج ہو گئے ہیں۔ حافظ صدیق مدنی

June 13, 2020 1 1 min read
Muhammad Siddiq Madani
Share this:

Muhammad Siddiq Madani

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہ پاک افغان بارڈر چمن کی بندش سے سرحدی علاقوں کے عوام سمیت تاجربرادری اور دونوں ممالک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔ افغان بارڈر کی بندش سے مزدور و تاجر پریشان، پاکستانی افغان سرزمین اور افغان پاکستانی سرزمین پر مقید ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک کے حکمرانوں کو عوام کی پریشانی و مشکل کو دیکھتے ہوئے بارڈرز پر غیر ضروری سختی، روزانہ کی بندش سے گریز کرنا چاہیے۔ جمعیت علماء اسلام پاک افغان سرحد سمیت تفتان بارڈرز پر بھی غیر ضروری اور عوام کو تکلیف دینے والی سختی کی مخالفت کررہی ہے۔ ممنوعہ، غیر قانونی اشیا کی بندش، ان پر سختی نہ صرف بارڈرز بلکہ ملک کے اندر بھی ہر جگہ ہونی چاہیے۔ افغانستان کا تجارت کے لیے ایران، چین وبھارت کی طرف جھکائو ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی اور بارڈرز پر بلاوجہ، غیر ضروری سختی کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارڈر کی بندش کی وجہ سے سرحدی علاقوں کے لوگ نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں۔ بارڈر پر رہنے والوں کی اکثریت کا معاشی دارو مدار بارڈر ٹریڈ پر ہوتا ہے۔ حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہحکومت ایس او پیز کے تحت بارڈر ٹریڈ بحال کریں۔ چمن بارڈر سے آمدو رفت بند ہونے کی وجہ سے تاجروں، دکانداروں سمیت عام عوام بھی مسائل ومشکلات کا شکار ہیں۔ بدقسمتی سے پاک افغان بارڈر معمولی معمولی واقعہ کی وجہ سے دنوں، مہینوں بند رہتا ہے جبکہ ملک کے دیگر بارڈرز ہر قسم کے بدترین حالات میں بھی کم سے کم دن کے لیے بند ہوجاتے ہیں۔ پاک افغان بارڈر پر دونوں طرف غریب لوگ رہتے ہیں اور ان کے آپس میں رشتے ہوتے ہیں۔ بارڈر کی بندش سے ان کا رابطہ کاروبار و نظام زندگی جام ہوجاتی ہے۔ حکومت چمن بارڈر پر عوام کی تکالیف ومشکلات کو دیکھتے ہوئے فی الفور نرمی کریں اور بلاوجہ معمولی معمولی تنازعات، وجوہات کی وجہ سے بارڈر بندش سے گریز کریں۔

حافظ محمد صدیق مدنی نے مذید کہا کہپاک افغان بارڈر پر سیکورٹی فورسز غریب عوام کی عزت نفس کا بھی خیال نہیں کرتے۔ ایک دوسرے کے ممالک کے افراد کو گھور گھور کر دیکھنا، بداخلاق و بدتمیزی سے پیش آنا، نفرتوں، تعصب ودوریوں میں اضافے کا سبب ہے۔ پاک افغان بارڈر پر دونوں ممالک کے دشمن ایجنسیاں بھی حالات خراب کرنے کی خواہش مند ہیں لیکن حالات کی خرابی، بدتمیزی، بداخلاقی کسی کے فائدے میں نہیں۔ حکومت پاک افغان بارڈر پر حالات کی بہتری، ایک دوسرے کے معصوم عوام سے اخلاق واخلاص اور تمیز سے پیش آنے والے تربیت یافتہ عملہ تعینات کریں تاکہ پاک افغان عوام وحکومتیں ایک دوسرے سے دور ہونے کے بجائے ایک دوسرے کے قریب آجائیں، ایک دوسرے کی عزت کریں اور ایک دوسرے کے عوام کا خیال رکھیں۔ حافظ محمد صدیق مدنی نیحکومت وقت سے پاک افغان بارڈر چمن کو جلد از جلد کھولنے کی اپیل کی۔

مولانا حافظ محمد صدیق مدنی
ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی آف پاکستان
سابق صوبائی نائب صدر
جمعیت طلباء اسلام بلوچستان
03337752771
siddique.madani@gmail.com

Share this:
ONLINE KARATE
Previous Post حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص، بے نظیر آباد اور سانگھڑ کی دوسرے مرحلے لئے کوالیفائی
Next Post چین کی ترقی اور ہمارا المیہ
China Development

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.