geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500 سے تجاز کر گئیں

February 15, 2020 1 1 min read
Corona virus in China
Share this:

Corona virus in China

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی حکام نے آج ہفتے کے روز بتایا ہے کہ چین میں پھیلنے والے ‘کرونا’ وائرس سے مزید درجنوں افراد جاں‌ بحق ہو گئے جس کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

چینی حکام نے بتایا کہ صوبہ ھوبی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ‘کرونا’ وائرس سے مزید 139 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 66 ہزار افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

چینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہوبی کے دارالحکومت وہان میں دسمبر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں متاثرین کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 139 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ مزید 2420 افراد میں کرونا وائرس کے منتقل ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

درایں اثناء عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس اڈھانوم نے جمعہ کے روز ایک ویڈیو کانفرنس میں 12 رکنی سائنسدانوں اور طبی ماہرین کی ٹیم کرونا سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے چین روانہ ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین میں طبی عملے کے دو ارکان کو بھی کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جو کہ انتہائی خطرناک اشارہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا ایک عالم گیر وبا ہے جس کے خلاف پوری دنیا کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ یہ وقت خاموش تماشائی رہنے کا نہیں بلکہ چین کی مدد کرنے کا ہے۔

Share this:
Mahesh Bhatt, Javed Akhtar
Previous Post مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا
Next Post حوثیوں‌ کو اسلحہ کی سپلائی، ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے: پومپیو
Mike Pompeo

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.