geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چین میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

February 3, 2020 1 1 min read
Corona Virus in China
Share this:

Corona Virus in China

وین ژو (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں پراسرار کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد موذی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے تجاوز کر گئی ہے۔

چینی حکام کے مطابق 56 افراد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے ہوبئی میں ہلاک ہوئے جب کی ایک شخص جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں ہلاک ہوا۔

حکام کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افرادکی تعداد 361 ہو گئی ہے جب کہ 2829 نئےکیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 205 ہو گئی ہے۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مشرق چین کے شہر وین ژو میں آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

وین ژو شہر میں سڑکیں بند کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہوا ہے جب کہ خطرناک وائرس اب تک 24 ممالک میں رپورٹ ہو چکا ہے۔

چین کے علاوہ دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے 149 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔

چین کے بعد سب سے زیادہ 20 کیسز جاپان میں رپورٹ ہوئے، تھائی لینڈ میں کورونا کے 19 کیسز کی تصدیق ہوئی جب کہ امریکا میں بھی 9 افراد میں کورونا وائرس پایا گیا۔

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے چین کے شہر ووہان سے فرانس لوٹنے والے 20 افراد میں کورونا کی علامات پائی گئیں جس کے بعد متاثرہ افراد کو علیحدہ کر کے ان کے خون کے نمونے لے لیے گئے ہیں۔

Share this:
Protest
Previous Post عراق: محمد علاوی کی بطور وزیراعظم نامزدگی کیخلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے
Next Post چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد پاکستان پہنچ گئے
Pakistani Students

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.