geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چین کی بڑھتی ہوئی خلائی طاقت، چاند سے پتھر لائے جائیں گے

November 25, 2020 0 1 min read
China Space Mission
Share this:

China Space Mission

چین دنیا کی سب سے بڑی خلائی طاقت بننے کی خواہش رکھتا ہے اور اس حوالے سے اس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ چاند پر بھیجا گیا یہ خلائی مشن وہاں سے پتھروں کے نمونے لے کر واپس زمین پر پہنچے گا۔

چین اپنی فوج کی قیادت میں اسپیس پروگرام کو وسعت دینے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے اور سن دو ہزار بائیس تک ایسا خلائی اسٹیشن قائم کرنا چاہتا ہے، جہاں پر خلابازوں کا قیام بھی ممکن ہو گا۔ اسی طرح چینی خلاباز چاند پر بھی قدم رکھنا چاہتے ہیں۔ چین کی طرف سے آج روانہ کیے جانے والے مشن کا بنیادی مقصد چاند سے پتھروں کے نمونے جمع کر کے زمین پر لانا ہے تاکہ سائنس دانوں کو چاند کی ابتدا، وہاں کی سطح، تشکیل اور آتش فشانی سرگرمیوں کے بارے میں جاننے میں مدد مل سکے۔

چین نے منگل کی صبح اپنے جنوبی جزیرے ہینان سے ’لانگ مارچ فائیو‘ راکٹ کو چاند کے لیے روانہ کیا۔ اس راکٹ کا نام چینی چاند کی دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ انسانوں کے بغیر یہ چینی خلائی جہاز آئندہ اتوار تک چاند پر پہنچے گا۔ مشن کی کامیابی کی صورت میں امریکا اور سابقہ سوویت یونین کے بعد چین ایسی کامیابی حاصل کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن جائے گا۔ امریکا اور سوویت یونین نے ساٹھ اور ستر کی دہائی میں اپنے اپنے خلائی مشن چاند پر روانہ کیے تھے۔

یہ خلائی مشن سن دو ہزار سترہ میں روانہ کیا جانا تھا لیکن فنی خرابی کے باعث اس کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ یہ چینی مشن چاند کا ایک مکمل دن وہاں سے نمونے جمع کرے گا۔ چاند کا ایک دن زمین کے چودہ دنوں کے برابر ہوتا ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق واپسی پر صرف ایک کیپسول ہی زمین پر پہنچے گا اور یہ دسمبر کے اوائل میں چین کے شمالی منگولیا ریجن میں لینڈ کرے گا۔

ہارورڈ سینٹر برائے ایسٹرو فزکس کے ماہر فلکیات جوناتھن میک ڈویل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اس مشن میں انتہائی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس میں نمونے حاصل کرنے کی ایسی کوشش کی جا رہی ہے، جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

میک ڈویل کا کہنا تھا، ’’امریکا نے کبھی بھی ایسا روبوٹ نہیں بھیجا، جو نمونے لے کر واپس آیا ہو۔ سوویت کے سیمپل بہت ہی محدود قسم کے تھے، جو صرف چند مقامات سے حاصل کیے گئے تھے۔‘‘ چین کا یہ مشن دنیا کا پہلا ایسا مشن ہو گا، جو اس قدر زیادہ اور متنوع نمونے ساتھ لائے گا۔

Share this:
Benjamin Netanyahu
Previous Post اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو بحرین کے دورے پر
Next Post انتونیو گوٹیرش کا افغانستان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Antonio Guterres

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.