geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چینی بھارتی سرحد پر جھڑپ، بھارت کے تین فوجی ہلاک

June 16, 2020 2 1 min read
Indian Soldier
Share this:

Indian Soldier

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے ساتھ سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران بھارت کے تین فوجی مارے گئے ہیں۔ چینی بھارتی سرحد پر گزشتہ کئی ہفتوں سے حالات بہت کشیدہ ہیں اور دونوں نے وہاں اپنے ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔

حالیہ عشروں کے دوران ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے کہ بھارت اور چین کے مابین اس طرح کی کوئی پرتشدد جھڑپ ہوئی ہو اور اس میں کوئی فوجی اہلکار بھی مارا گیا ہو۔ بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا، ”گزشتہ شب ایک پرتشدد جھڑپ کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ بھارت کا ایک افسر اور دو فوجی مارے گئے۔‘‘

دوسری جانب چین نے بھارت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے ‘سرحد عبور‘ کرتے ہوئے چینی فوجیوں پر حملہ کیا تھا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی ژان نے کہا، ”بھارتی فوجیوں نے پیر کے روز دو مرتبہ سرحد عبور کی۔ چینی اہلکاروں پر حملے اور اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایک شدید قسم کی جھڑپ ہوئی۔‘‘

بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ میں چینی فوجی بھی مارے گئے لیکن بیجنگ حکومت کی طرف سے ابھی تک اس کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

مئی کے اوائل میں بھارت نے چینی دستوں پر الزام عائد کرتے ہوتے کہا تھا، ”بعض بھارتی فوجی چینی علاقوں میں گھس گئے تھے اور اب وہاں بھارتی فوجیوں کو گشت کرنے نہیں دیا جا رہا۔‘‘ اس کے بعد دونوں ملکوں کے فوجيوں کے درمیان ہونے والی ہاتھا پائی میں دونوں ہی کے کچھ فوجی زخمی بھی ہو گئے تھے۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارتی فوج کے ایک مقامی کمانڈر نے اپنے چینی ہم منضب سے ملاقات کی پیش کش کی تھی، جو چھ جون کو ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد سے کشیدگی میں کمی کی باتیں کی جا رہی تھیں۔ لیکن گزشتہ شب کی پرتشدد جھڑپ سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی چینی سرحد پر حالات کشیدہ ہیں اور ممکنہ طور پر مزید بگڑ بھی سکتے ہیں۔

اس جھڑپ کے حوالے سے مزید اطلاعات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔

Share this:
Indian High Commission in Pakistan
Previous Post پاکستان میں ’لاپتہ‘ بھارتی اہلکار حادثے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں تھے
Next Post قاضی فائز کیس: ’ریفرنس میں کئی خامیاں ہیں، بدنیتی ثابت ہونے پر کیس خارج ہو سکتا ہے‘
Justice Qazi Faez Isa - Case

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.