geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن

January 7, 2020 2 1 min read
Pakistan Sports
Share this:

Pakistan Sports

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ

سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن بوریوالا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک اور اپنے شہر کا نام روشن کیا۔ان کھلاڑیوں میں سے زیادہ ترکا تعلق پاکستان آرمی سے ہے۔ملک شہباز احمد،غضنفر امین، تائیکوانڈو اور شان مقبول شانی گوجر کبڈی کے کھلاڑی ہیں جبکہ بیس بال کی قومی کھلاڑی نجمہ بی بی ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ملک شہباز احمد قومی تائیکوانڈو کھلاڑی ہیں انہوں پشاور میں منعقد ہونے والے 33ویں قومی کھیلوں میں تین گولڈ میڈل جیتے اور اسلام آباد میں ہونے والے کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں بھی تین گولڈ میڈل جیتے ہیں جبکہ ساوتھ ایشین گیمز (نیپال) کھٹمنڈو میں سلور اور برونز دو میڈل جیتے ہیں نوجوان کھلاڑی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کا آئندہ ٹارگٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنا ہے۔

دوسرے قومی تائیکوانڈو کھلاڑی غضنفرامین کا تعلق بھی پاک فوج سے ہے اس نوجوان کھلاڑی نے بھی 33ویں نیشنل گیمز میں دو گولڈ میڈل اور اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں بھی ایک میڈل جیتا ہے۔نواحی قصبے ڈلن بنگلہ کے رہائشی نوجوان شان مقبول المعروف شانی گوجر پاکستان آرمی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے قومی کبڈی ٹیم کے ساتھ ساوتھ ایشین گیمز کٹھمنڈو میں برونز میڈل جیتے والی ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔

اس شہر کی ایک ہونہار بیٹی نجمہ بی بی جس کاتعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے جس نے حصول تعلیم کیلئے بیرون شہر ہونے سے لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کی بیس بال ٹیم میں شامل ہوئیں بعد ازاں اپنی بہترین کارکردگی کی بناء پر قومی بیس بال ٹیم کا حصہ بن گئی۔اور حال ہی میں چائنہ میں منعقد ہونے والی دوسری ایشئین بیس بال چیمپین شپ میں حصہ لینے والی قومی بیس بال ٹیم کا حصہ تھیں۔

سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن کا خطاب پانے والے اس شہر نے 1972 کے عالمی ہاکی کپ کے فائنل میچ میں فیصلہ کن گول کرنے والے کھلاڑی رانا احسان اللہ خان تعلق بھی اسی شہر سے ہے جبکہ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی وقاریونس المعروف بوریوالا ایکسپریس۔محمد زاہد۔اور دراز قد باؤلر محمد عرفان نے اپنی شاندار کارکردگی سے اپنے ملک کا نام روشن کیا وہاں پر اپنے شہر کوبھی عزت اور شہرت دلوائی۔

اب اس شہر سے تعلق رکھنے والے ایک اور ہونہار نوجوان طاہرحسین دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر ہیں انہوں نے اپنے نیچرل ٹیلنٹ سے قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم میں جگہ بنائی ہے جو جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت کرے گی۔سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن میں قائداعظم سپورٹس اسٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے گریڈ ٹو کے میچ منعقد کروانے کے سنٹر کا درجہ حاصل ہے۔

سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن میں دو انٹرنیشنل میچ بھی منعقد ہوچکے ہیں۔ان ایک میچ ڈی ایچ وہاڑی اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے مابین گورنمنٹ کالج کی ہاکی گراونڈ میں کھیلا گیا جب کہ اس وقت نیوزی لینڈ کی ٹیم اولمپک چیمپئن تھی۔دو سرا میچ سری لنکا کی فٹبال ٹیم اور الفتح فٹبال کلب کے مابین گورنمنٹ کالج کی باہر والی فٹبال گراونڈ میں کھیلا گیا تھا۔
Ashgar Javed

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ

Share this:
Democracy
Previous Post یہ رسم وہاں جمہوری تھی
Next Post خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیلنے کی ایک اور کوشش!
Protest

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.