geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سول ایوارڈز برائے سال 2020

August 19, 2020 1 1 min read
Civil Awards
Share this:

Civil Awards

تحریر : وقار احمد اعوان

ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈز دینے کیلئے گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر 184 نامزد کر دیا ہے،ان ایوارڈز میں ستارہ قائداعظم ،ستارہ خدمت،تمغہ پاکستان،تمغہ شجاعت،تمغہ امتیاز اور تمغہ قائداعظم شامل ہیں۔مذکورہ 184شخصیات کو آئندہ برس 23مارچ کو ان اعزازات سے نواز ا جائے گا۔صوبہ خیبرپختونخوا سے امسال 41افراد نامزد ہوئے جو کسی فخر سے کم نہیں،پروفیسر اباسین یوسفزئی،عبدالماجد قریشی،مہ جبین قزلباش(مرحومہ)،احمدفراز (مرحوم)،فیاض خویشگی سرفہرست ہیں۔ان حضرات میں سب سے کم عمر تین ایوارڈ کے حقدار کہلائے جانے والے عبدالماجد قریشی ہیں جنہیں سماجی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیاگیا۔سول ایوارڈز کی کیٹگریز ذیل میںپیش خدمت ہیں۔

(نشان امتیاز)
صادقین نقوی(پینٹنگ)،پروفیسر شاکر علی (پینٹنگ)،ظہور الحق مرحوم(پینٹنگ)،عابدہ پروین (گلوکاری)،ڈاکٹر جمیل جالبی ،محمد جمیل خان مرحوم( ادب)،احمد فراز مرحوم (ادب)۔

(ہلال امتیاز)
پروفیسر انوار الحسن گیلانی(سائنس)،ڈاکٹر آصف محمود جاہ( پبلک سروس)

(ہلال قائداعظم)
جیک ماہ (سروس ٹو پاکستان )

(ستارہ پاکستان )
جیونگ لی (سروس ٹو پاکستان )،سلمیٰ عطاء اللہ جان (سروس ٹو پاکستان )

(ستارہ شجاعت)
جواد قمر ،صفیہ شہید،ہدایت اللہ،ملک سردارخان،ممتا زخان داوڑ،حیات اللہ خان داوڑہمراز،ملک محمد نیاز خان،سپاہی اختر خان،محمد نوید صادق،مہر محمد،یاسر منظور،شفقت اللہ ملک،پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا،پروفیسر حافظ مقصود احمد،ڈاکٹر بشیر احمد،ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی،ڈاکٹر محمد آصف،ڈاکٹر شفقت اللہ،ڈاکٹر یونس چنا،ڈاکٹر ولایت علی گوپنگ،پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید،ڈاکٹر منیر خان،ڈاکٹر اسامہ ریاض ،ملک اشدر،ڈاکٹر اخلاق۔

(ستارہ امتیاز)
عبدالحامد(سائنس)،راجا شاہد نذیر(مکینکل انجینئرنگ)،عبدالمجید تلکور(انجینئرنگ)ڈاکٹر ساجد بلوچ( الیکٹرونک انجینئرنگ)،نعیم اللہ ڈار(مکینکل انجینئرنگ)،حیدر علی بھٹی( انجینئرنگ)،محمد سلیم( کیمکل انجینئرنگ)، امین بہادر ( مکینکل انجینئرنگ) ،فیضان منصور ( نیوکلر سیفٹی ریگولیشن )،محمد انیق ( سول انجینئر نگ) ،ڈاکٹر نثار احمد صدیقی مرحوم (تعلیم )،پروفیسر ڈاکٹر فرحان سیف(تعلیم )،بشریٰ انصاری( اداکاری) طلعت حسین (اداکاری) محمد عمران قریشی (پینٹنگ)،سلطانہ صدیقی ( ادیبہ،ڈائریکٹر ،پروڈیوسر)،سید فاروق قیصر( ادیب) ،نعیم الطاف بخاری( اینکر پرسن)،عبدالقادرمرحوم( کرکٹ)،سر روتھ لیوس مرحوم ( پبلک سروس)،برگیڈئر رانا ارفان شکیل رامے( پبلک سروس)،لیفیٹنٹ کرنل فاروق شہباز(پبلک سروس )،پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود (پبلک سروس) ،شبینہ خطری (پبلک سروس)،احمد عرفان اسلم(پبلک سروس)،عدنان اسدر علی (پھلینوتراپی)،پیر سید لخت حسنین ( پھلینوتراپی)

(صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی)
مس روتھ وینے لیکرڈال( سروس ٹو پاکستان)،لیاقت علی ( سائنس )،ڈاکٹر محمد فاضل(سائنس)،ڈاکٹر کرن اقبال(سائنس)،ڈاکٹر قرة العین (سائنس)،انعام الرحمن (انجینئرنگ)،منیر احمد ( انجینئرنگ) ،ڈاکٹر شکیل عباس روفی( انجینئرنگ)،عمر اصغر( الیکٹریکل انجینئرنگ) ڈاکٹر محمد مظہر اقبال( کیمکل انجینئرنگ)،ڈاکٹر عامر شہزاد( انجینئرنگ)،زاہد نور پراچہ ( انجینئرنگ)،سلیم اختر ( انجینئرنگ)،پروفیسر ڈاکٹر مسعود گوندل(تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر رئیسہ بیگم( نرسنگ )،نعمت اللہ الیاس نعمت سرحدی( اداکاری)،مس صائمہ شاہ ریشم ( اداکاری)،ہمایوں سعید ( اداکاری)،مس سکینہ سامو( اداکاری)،محمد علی شیکی( گلوکاری)،مس ثریا خان مہ جبین قزلباش ( گلوکاری)،کرشن جی مرحوم( گلوکاری)،علی ظفر( گلوکاری)،مس حنا نصراللہ (نعت خواں)،دریان خان ( موسیقار)،ذوالفقار علی لند( موسیقار)،ڈاکٹر عبدالقدوس عارف( پینٹنگ)،محمدباقر (پینٹنگ)،شفیق فاروقی( خطاطی)،محمدفہیم ( لکڑی کی سند)،سرمد سہابی(شاعر)،آصف علی خان ( قوالی)،مس اندو مریم متھا( آرٹس)،محمد یوسف ( رائٹر)،مس مہتاب محبوب( رائٹرر)،مرزا اختر بیگ( ادب)،پروفیسر اباسین یوسفزئی ( ادیب ،شاعر ،اینکرپرسن،صداکار)،تاج محمد جویو( ادب)،ڈاکٹر محمد اسلم انصاری( ادب)،فرحان محبوب( کھیل،سکواش)،محمدعرفان (کھیل،کبڈی)،حیدر علی(کھیل) مولانا طارق جمیل ( مذہبی سکالر)،عبدالماجد قریشی( سماجی خدمات)

(ستارہ قائداعظم )
ینگ یونگ(سروس ٹو پاکستان)،لی فینگران ( سروس ٹو پاکستان)،لی مینگشان ( سروس ٹو پاکستان)،پروفیسر ڈاکٹر کیلال سوئیڈان ( سروس ٹو پاکستان)،ڈاکٹر طارق شفیع( سروس ٹو پاکستان)،میاں فیصل راشد ( سروس ٹو پاکستان)
(ستارہ خدمت)
ریچڈ گیر ے ہوروڈز (سروس ٹو پاکستان)

(تمغہ پاکستان)
مس جینی ٹیلر (سروس ٹو پاکستان )

(تمغہ شجاعت )
محمد رفیق ،فداحسین،علی آفتاب ترار،سید شہزاد حسن،ہارون رشید خان،فخر الدین،میاںخان،محمدفہیم رضا خان،ملک واسد خان،مولوی گل دادخان،ملک اسلم نورخان،محمد رفیع،دائودکان،عالم زیب،اللہ رکھا،مس شکیلہ ناز،غنچہ سرتاج،اعتزاز احمد گورایہ،ساجد خان مہمند،ایس آئی پی ساجد علی،محمدافتخار،خدایار،حسن علی۔

(تمغہ امتیاز)
محمدسلیمان محسود( سروس ٹو پاکستان)،محمدجنید ( سروس ٹو پاکستا ن)،محمد طاہر جاوید (سروس ٹو پاکستان)،ڈاکٹر نویدہ ناصر( سائنس)،ظفر اقبال بیگ( سائنس)،ڈاکٹر منظور حسین( ز رعی سائنس)،پروفیسر ڈاکٹر آصف علی( جینٹنک)،ڈاکٹر فیصل شہزاد( میٹریل سائنس)،ڈاکٹر سید شبیر عباس رضوی( انجینئرنگ)،محمد اقبال قریشی( انجینئرنگ)،محمد رضوان الحق (انجینئرنگ)،محمد اجمل ( انجینئرنگ)،ڈاکٹر علی کامران ( انجینئرنگ)،ڈاکٹر ناصر مجید مرزا( تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی( تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد (تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی( تعلیم )،ڈاکٹر یاسر محمودیوسفزئی( طب)،مس زیبا شہنار( شوبز)،عبدلماجدجہانگیر( اداکاری)،جاوید منصور بابر( اداکاری)،حبیب الرحمان پنیزئی ( اداکاری)،فیاض خان خویشگی( گلوکاری)،پروفیسر ڈاکٹر اشرف خان ( آرکیالوجی)،حمید اللہ شاہ ہاشمی( ادب)،ڈاکٹر یار مغموم خٹک(ادب)،شاہ مرزا( ادب)،پروفیسر رحمت اللہ دردمرحوم ( ادب)،ڈاکٹر سید فیصل محمود ( سماجی خدمات)،محمد الیا س ایوب( سماجی خدمات)،سید عامر محمود( سماجی خدمات)،زبیر علی(عوامی خدمات)، ڈاکٹر شہزاد اکبر (عوامی خدمات)،ڈاکٹر محمد فاروق اغیار ( عوامی خدمات)،منظور احمد ( عوامی خدمات)،ڈاکٹر ممتاز احمد خان ( عوامی خدمات)،فیصل ایدھی( سماجی خدمات)،پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان ( سماجی خدمات)،مس غزالہ جمعہ خان (سماجی خدمات)،سلیمان خان مہترزئی ( سوشل ورک)،کیپٹن (ر) محمد الیاس( شجاعت)،جاوید اقبال( شجاعت)،زاہد لطیف ملک ( شجاعت)،فرید احمد خان (شجاعت)،عمر سعید( شجاعت)،محمد اسلم (شجاعت)

(تمغہِ قائداعظم)
انومت امت تھائی لینڈ( سروس ٹو پاکستان )
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی حکومت کی معاشی، سفارتی اور سیاسی محاذوں پر کارکردگی
Next Post سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
Gold

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.