geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اب ٹوئٹر آپ کو تہذیب سکھائے گا

May 8, 2021 0 1 min read
Twitter
Share this:

Twitter

سلیکان و یلی: ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر برپا ہونے والے طوفان بدتمیزی سے کون واقف نہیں اور نہ صرف سیلیبریٹیز بلکہ ہم میں سے بھی بیشتر لوگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ٹرولنگ کا نشانہ بن چکے ہیں۔ صارفین کے طرز عمل کو مد نظر رکھتے ہوئے اب ٹوئٹر نے صارفین کو تہذیب سکھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے ہراساں کرنے والی اور جارحانہ ٹویٹس کی روک تھام کی جا سکے گی۔

اس نئے فیچر کی بدولت جب بھی صارف کسی ٹویٹ کا جواب دے گا تو ایک پاپ اپ کھلے گا، جس میں جلی حروف میں لکھا ہوگا: ’کیا آپ ٹویٹ کرنے سے پہلے اپنے مواد پر نظر ثانی کرنا چاہتے ہیں؟‘ فی الحال یہ فیچر انگریزی زبان میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس، دونوں آپریٹنگ سسٹمز کےلیے دستیاب ہے۔

اس بارے میں ٹوئٹر نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ ٹوئٹر نے ’اپنے اس انوکھے فیچر کی آزمائش گزشتہ سال کی تھی، اور اس سے بیہودہ جوابات بھیجنے کی شرح میں خاطر خواہ کمی ہوئی تھی۔ آزمائش کے دوران34 فیصد لوگوں نے اپنے ابتدائی جواب پر نظر ثانی کی یا اس کے برعکس جواب بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم 11 فیصد صارفین نے پہلی بار آگاہ کیے جانے کے باوجود اپنا بیہودہ جواب بھیجنے ہی کو ترجیح دی۔‘

یاد رہے کہ ٹوئٹر کواپنے پلیٹ فارم پر اکثر و بیشتر استعمال کنندگان کی جانب سے دشنام طرازی (بیہودگی، بَدزُبانی)، گالم گلوچ پر تنقید کا سامنا کرتا پڑتا ہے؛ اور اسی وجہ سے ٹوئٹر گزشتہ کئی سال سے اپنے پلیٹ فارم پر بیہودگی پر مشتمل مواد اور ہراسانی (ہیراسمنٹ) پر قابو پانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

ٹوئٹر کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال جنوری سے جون کے درمیان اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے 19 لاکھ اکاؤنٹس سے پوسٹ ہونے والے غیر مہذب مواد کو ہٹایا، اور ٹوئٹر رولز کی خلاف ورزی پر 9 لاکھ 25 ہزار 700 اکاؤنٹس معطل کیے۔

Share this:
Revolution
Previous Post میرا نعرہ انقلاب
Next Post ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت
Raja Basharat

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.