geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالم ترک موسمیاتی یونین ترک اتحاد کی جانب گرانقدر اقدام ہے: صدر ایردوان

February 20, 2021 2 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بالائی قارا باغ جنگ اور وباء (کوویڈ ۔19) کے موقع پر دفاع سے لے کر ڈپلومیسی ، صحت سے لے کر زراعت ، سیاحت سے لے کرتوانائی تک ہر شعبے میں عالمِ ترک کے اتحاد ، یکجہتی اورتعاون کی اہمیت ابھر کر سامنے آئی ہے۔

صدر ایردوان نے نائب صدر فواد اوکتائے اور آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف کی شرکت پر مبنی ترکی کے عالمی موسمیات فورم کو ایک پیغام روانہ کیا ہے۔

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ “بحیثیت عالمِ ترک ہم نے اپنے پیچھے چھوڑ جانے والے دور میں نئی ​​قسم کی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اپنے دوستوں اور پیاروں سمیت بہت سے لوگوں کو کھونے کا درد محسوس کیا۔ لیکن ہمیں 30 سال قبضے کے بعد پھر سے بالائی قارا باغ کے ملنے اور آزاد کروانے کی خوشی بھی محسوس ہوئی۔

ایردوان نے 44 دن تک جاری رہنے والی جدوجہد کے نتیجے میں آذربائیجان کے باشندوں کو ان کی عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ “ہم نےبالائی قارا باغ کرونا وائرس (کوویڈ ۔19) دونوں کے دوران جو تجربہ کیا ہے اس میں دفاع سے ڈپلومیسی ، صحت سے لے کر زراعت تک ، سیاحت سے لے کر توانائی تک ہر شعبے میں عالمِ ترک کے اتحاد ، یکجہتی اور تعاون کی اہمیت ظاہر ہوئی ہے۔

ایک ہی زبان بولنے والے، ، ایک ہی مذہب پر یقین کرنے والے ، ایک تاریخی ، ایک ثقافت ، ایک تہذیب کے مالک انسانوں پر مشتمل 300 ملین آبادی والا ایک بہت بڑا خاندان ہے۔

بطور خاندانی فرد ، آنے والی مدت میں ہماری بنیادی ذمہ داری ان تعلقات کو مستحکم کرنا اور ہمارے درمیان تعاون کو آگے بڑھانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں “عالمِ ترک موسمیاتی یونین” کا قیام اس جانب اٹھایا جانے والا ایک گرانقدر اقدام ہے۔

Share this:
Joe Biden
Previous Post میونخ سکیورٹی کانفرنس، توقعات کیا کیا؟
Next Post ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں
Election

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.