geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سرد موسم وائرس کی نشوونما کیلیے موزوں، جنوری تک کورونا کی پانچویں لہر متوقع

November 2, 2021 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدی کی خطرناک ترین وبا کورونا وائرس کو نومبر 2021 میں 2 سال مکمل ہو جائیں گے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد مارچ 2020 وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد حکومت پاکستان نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا، تعلیمی اداروں سمیت اسکولوں اور کالجوں میں آن لائن تدریسی نظام متعارف کرایا گیا، سرکاری و نجی دفاتروں میں آن لائن کام بھی شروع کیا گیا۔

لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری ادارے، مارکیٹیں، ہوٹل سمیت دیگر شادی بیاہ کی تقریبات بھی متاثر رہیں، ان 2 سال کے دوران اس وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھ دی تھی لیکن 2021 کے وسط میں کوویڈ وائرس کی چوتھی لہر بتدریج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی.

طبی تحقیق کاروں کی سرتوڑ کوششوں کے بعد وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی ویکیسن 2021 میں دنیا بھر کے ممالکوں میں لگانا شروع کی گئی جس کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں نمایاں کمی سامنے آئی۔ دوسال کے دوران پاکستان میں سنگل اور ڈبل ڈوز ویکسین کی چے میگوئیاں بھی جاری رہی۔

ڈاونیورسٹی کے مالیکرو پیتھالوجی لیب کے سربراہ پروفیسرڈاکٹرسعیدخان نے کوویڈ کو 2 سال مکمل ہونے پر ایکسپریس کو بتایا کہ پاکستان میں دوسال کے دوران وائرس پر قابو پانے کیلیے حکومتی سطح پر ویکسینشن کو یقینیی بنانے کے اقدامات موثر بنائے گئے جس کی وجہ سے وائرس کی چوتھی لہر میں نمایاں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان سمیت دنیا بھر میں دسمبر 2021 کے اختتام میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر متوقع ہے۔

سرد موسم میں یہ وائرس تیزی سے نشوونما کرتا ہے، برطانیہ، روس اور جارجیا میں پانچویں لہر نے زور پکڑنا شروع کردیا ہے، وائرس کی پانچویں لہر میں ڈیلٹا وائرس کی ذیلی اقسام سامنے آئی ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 5 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔

نومبر میں ٹیکساس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں کہا گیا تھا کہ نوول کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں یا میوٹیشن نے اسے انسانی خلیات کو زیادہ آسانی سے متاثر کرنے میں مدد فراہم کی ہے، ٹیکساس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 5 ہزار سے زائد کووڈ 19 کے مریضوں کو شامل کیا گیا اور دریافت کیا گیا کہ اس بیماری میں ایسی جینیاتی تبدیلیاں آئی ہیں، جس نے اسے ممکنہ طور پر زیادہ متعدی بنایا۔

Share this:
Corona Death
Previous Post کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق
Next Post خیبرپختونخوا كابینہ و حكومتی ٹیم میں ردوبدل، دو نئے وزرا شامل
Khyber Pakhtunkhwa Assembly

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.