geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نا اہل اور کنفیوزڈ وزیرِ اعظم

May 13, 2020 0 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

کرونا وائرس ’’کووڈ 19‘‘نے قوم کو امتحان میں ڈلا دیا ہے۔ہر جانب خوف و حراس کے ڈیرے ہیں۔ وزیر اعظم کہتے ہپں کہ کاروبار بند نہیں کرنا چاہئے تھا۔ان سے پوچھا جائے کہ جب انسان ہی مہلک مرض سے مر جائیں گے ۔تو کاروبار کیا فرشتے کرنے آئیں گے؟ساری دنیا سے ہماے لئے کہا جا رہا ہے کہ کرونا پاکستان میں بڑھنے کے واضح امکانات موجوجود ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن کی جانب سے کہا جاتا رہا ہے کہ لاک ڈائون سخت کیا جائے ورنہ ہمارے پاس ہسپتالوں میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں سڑکوں پر آنا پڑ جائے گا۔جبکہ آج بھی لوگوں کو کورنٹینا فراہم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔

وزیرِ اعظم اور ان کی ٹیم ہر وقت غریب غریب کا رونا رو کر کس کو بیوقوف بنا رہی ہے؟ان کی ٹیم میں تمام کے تمام لولوگ جیبوں میں سونے کے چمچے لئے پھرتے ہیں۔غریب یا غربت سے ان لوگوں کا دور دور تک تعلق دکھائی نہیں دیتا ہے۔اور نہ ہی ان میں کوئی غریب یا غریبوں کا نمائندہ ہے۔یہ لوگ جو غربت سے کوسوں دور بیٹھے کرپشن کی دولت لٹا رہے ہیں انکے اندر نہ جانے کیسے غریبوں کی ہمدردی کا لاوا پھوٹ نکلا ہے۔ہمیں یہ بھی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ ان لوگوں کوغریب و غربت گردان کس نے دہرانے کا سبق پڑھا دیا ہے۔

ایک بیان ان کا کورونا میں سخت لاک ڈائون کا ہوتا ہے تو دوسرا بیاں لاک ڈائوں کھو ل دینے کا ہوتا ہے۔کنفیوزڈ وزیرِ اعظم اور ان کی کنفیوزڈ ٹیم ملک کو تباہی کے گڑھے کی جانب تیزی کے ساتھ دھکیلنے میں لگی ہوئی ہے۔کورونا کا زور دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور معاملات قابو سے باہر ہوا چاہتے ہیں۔تو ایسے میں یہ اور ان کے حواری لا یعنی باتوں میں عوام کو الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔18،ویں ترمیم کے خاتمے کا شووشہ چھوڑ کریہ کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟جبکہ ان کاا قتدارتو تین چار سیٹون کی ریت کی دیوار پر کھڑا ہے۔

مزیہد یہ کہ کیا عمران نیازی بتائیں گے کہ اشرافیہ کیا ہوتی ہے؟اور ان کا اشرافیہ سے تعلق کیا ہے؟بد قسمتی سے پاکستانیوں پر ایسا شخص مسلط کر دیا گیا ہے جسکو الیٹ کلاس کے معنی تک کے معنوں میں بھی کنفیوزن ہے۔وہ مزید یہ کہتے بھی سنے گئے ہیں کہ لاک ڈائون سے غریب مر جائے گا۔کیا وہ کوئی اعداد و شمار پیش کر سکتے ہیں کہ اب تک کورونا کے دورانئے میں کتنے غریب بھوک سے مر چکے ہیں؟انہیں پتہ ہونا چاہئے کہ لوگ بھوک سے نہیں کرونا سے مر رہے ہیں۔سونے پہ سہاگہ یہ کہ لوگون کو اسمارٹ لاک ڈائون کا جھانسہ دیا جا رہا ہے۔نیازی صاحب وضاحت کریں گے کہ یہ اسمارٹ لا ک ڈائون کس بلا کا نام ہے؟ان کا ایک وزیر بوٹ بردار کے اولاد کہتا ہے کہ روزانہ ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ لوگ تو حادثات سے مرجاتے ہیں۔کرونا سے مر رہے ہیں تو کیا ہوا؟کوئی پاکستان کے ان لُٹیروں کو سمجھانے ولا ہے کہ نہیں!

موجودہ حکم رانوں نے وطن عزیز کو کرونستان میں تبدیل کرنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی ہے شائد۔جس سے ملک میں روزبروز مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان می لاک ڈائون سخت ہونا چاہئے۔مگر نا اہل اس کو نرم ترین کر کے قوم کا جنازہ نکالنے پر تلے بیتھے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا تیزی اختیار کر رہا ہے۔آج تک ملک میں 30900 ،افراد کورونا کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔جس میں مرنے والوں کی تعداد 670،سے زیادہ ہو چکی ہے۔اس کے باوجود یہ حکمران لاک ڈائون کی مسلسل اور شدت کے ساتھ مخالفت کر رہے ہیں۔

30900میں سے ابتک صٖرف 8200،مریض صحت یاب ہو سکے ہیں۔مریضوں کی بڑھوتری کی تعداد جو اب سے چند دن پہلے تک روزانہ کی بنیاد پر 20،25 ہوا کرتی تھی اب 2000کی فیگر کو چھو رہی ہے۔اس ضمن میں جب سندھ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی تھی تو سرکاری بھونپو میڈیا پر آ آ کر سندھ حکومت پر پھبتیان کس رہے تھے۔ اور آج بھی ان میں کہیں سنجید گی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کرونا مریضون کی تعداد کم ہونے کے بجائے ہزاروں میں بڑھنے لگی ہے۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے اقدامات پر اپوزیشن کا رویہ نہایت غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک رہا ہے۔ہمیں زبردستی مارکیٹیں کھولنے پر مجبور کیا گیااگر ہم ایسا نہ کرتے تو ہمارے خلاف تماشے ہو رہے ہوتے۔کرونا کے بڑھ جانے کے ضمن میں ڈاکٹر فہیم یونس کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر 50۔فیصد لوگوں کو کرنا ہوجاتا ہے اور اس کے نتیجے میں صرف ایک فیصد اموات ہوتی ہیں تو پاکستان میں دس لاکھ افراد لقمہِ اجل بن جائیں گے۔

ہمارا وزیر اعظم ٹرمپ اسٹائل اپنائے ہوئے دکھائے دیتا ہے۔جس طرح وہ ہر روز احمقانہ بیانات دیتا ہے سی طرح کے بیانات روزانہ عمران نیازی کے بھی ہوتے ہیں۔ہم کچھ نہیں کہتے سری دنیا ٹرمپ کو احمق ترین صدر کہتی ہے اس مماچلت پر پاکستانی قوم سر پیٹے؟ یا جشن منائے؟ملک میں سرکاری احمقانہ حرکتوں سے کرونا تیزی سے پھل پھول رہا ہے۔مگر حکمرنوں کو پیسے کی فکر ہے۔ان کی بیڈ گورنس اور اور منفی سیاست نے ملک کو کورونا گڑھ بنا نے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ہے۔نا اہل اور کنفیوڈ وزیر اعظم اور ان کی پوری نااہل ٹولی ،لک کو عذاب میں مبتلا کرنے جا رہے ہے۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Nasir Nakagawa
Previous Post ہشت صفات شخصیت ناصر ناکاگاوا
Next Post صوبہ سندھ کی عوام پیپلزپارٹی سے بیزار ہو گئی ہے، سید بھاشانی شاہ
PTI Karachi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.