geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وبا کے سبب عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہو گیا، آئی ایم ایف

March 14, 2021 0 1 min read
IMF
Share this:

IMF

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی وبا کے باعث 2020ء کے دوران عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہوا، مستقبل میں قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے سیاسی اور سماجی دباؤ کی وجہ سے قرضوں میں کمی کے حکومتوں کے اقدامات متاثر ہوسکتے ہیں۔

آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کے دوران گزشتہ سال کے اختتام پر بین الاقوامی قرضوں کا حجم 281 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کی شرح 355 فیصد تک بڑھ گئی۔

رپورٹ کے مطابق عالمی قرضوں کے حجم میں نصف اضافہ حکومتی معاونت کے پروگرامز کے باعث ہوا، جبکہ بین الاقوامی کمپنیوں، بینکوں اور گھریلو اخراجات کے لیے قرضوں کے حجم میں بالترتیب 5.4 کھرب ڈالر، 3.9 کھرب ڈالر اور 2.6 کھرب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران بین الاقوامی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے تناسب سے قرضوں کے حجم میں 35 پوائنٹس کے اضافہ سے یہ شرح جی ڈی پی کے 355 فیصد تک بڑھ گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2008ء اور 2009ء کے عالمی اقتصادی بحران کے باعث عالمی جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں کی شرح میں10 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران عالمی سطح پر حکومتی قرضوں کے حجم میں 10 کھرب ڈالر مزید اضافہ متوقع ہے۔

Share this:
Lockdown
Previous Post پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
Next Post کنگنا رناوت کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
Kangana Ranaut

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.