geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی اور ایران میں ہوئیں

March 22, 2020 2 1 min read
Corona Deaths
Share this:

Corona Deaths

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز سرکاری اعداد و شمار پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک کرونا کے باعث 12 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہلاکتوں میں 90 فی صد تعداد چین، اٹلی اور ایران سے تعلق رکھتی ہے۔

یہ رپورٹ برطانوی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی جانب سے کل ہفتے کے روز جاری کی گئی تھی۔

‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام تک کرونا کے باعث پوری دنیا میں 12 ہزار 592 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ان میں سے 7 ہزار 199 یورپ اور 3459 ایشیا سے تعلق رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اٹلی میں 4،825 افراد کی اموات کے ساتھ ہی اٹلی سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ اس کے بعد چین میں 3255 اورایران 1556 اموات ہوئی ہیں۔

ہفتے کے روز اٹلی میں ایک دن میں غیر معمولی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں جہاں کم سے کم 800 افراد ہلاک ہوگئے۔ قبل زیں جمعہ کے روز اٹلی میں کرنا سے 627 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

چین میں قومی صحت کمیشن نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جمعہ کے روز چینی سرزمین پر کورونا کے 41 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ تمام افراد بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کی وجہ سے بیمار ہوئے ہیں۔

چین کو بیرون ملک سے لگنے والے انفیکشن سے 269 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ کرونا کے متاثرین میں میں سے بیشتر کا تعلق بیجنگ سے ہے۔ گذشتہ روزبیجنگ میں 14 نئے کیس سامنے آئے جب کہ شنگھائی میں چھ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

چینی ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 81 ہزار 800 افراد کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

چین میں جمعہ کے آخر تک ‘کوویڈ ۔19’ وائرس سے پھیلنے والی اموات کی تعداد 3،255 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ روز کے مقابلے میں سات اموات میں اضافہ ہوا۔ یہ تمام ہلاکتیں کرونا کے گڑھ صوبہ وہان میں ہوئیں۔

ادھر کل ہفتے کو ایران میں کرونا کے نتیجے میں 123 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ایران کے سرکاری ڈیٹا کے مطابق اموات کی تعداد 1556 ہوگئی۔ وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 966 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ایران میں کرونا متاثرین کی تعداد 20 ہزار 260 ہوگئی ہے۔

Share this:
Coronavirus in Turkey
Previous Post ترکی میں کرونا کا دائرہ وسیع، 12 ہلاکتیں مزید 277 کیسز کی تصدیق
Next Post کرونا وائرس سے پابندیاں، خلیجی فضائی کمپنیوں کو 7 ارب ڈالر متوقع خسارے کا سامنا
Aviation Company

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.