geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا پروٹوکول دھرا رہ گیا، بنگلہ دیش میں عالم دین کے جنازے میں عوام کا جم غفیر

April 21, 2020 1 1 min read
Bangladesh Funeral
Share this:

Bangladesh Funeral

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک مذہبی عالم کی وفات پراس کے جنازے میں شرکت کے لیے کئی دیہاتوں سے ہزاروں لوگ کرونا وباء کی روک تھام کے لیے وضع کردہ پروٹوکول کو توڑ کر جمع ہوگئی جس کے بعد حکومت کوکئی دیہاتوں کو قرنطینہ کرنا پڑا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مقامی عالم دین کی وفات پر دارالحکومت ڈھاکا سے 60 کلو میٹر کی مسافت پر واقع براھما نباریا گائوں میں عوام کا ایک جم غفیر جمع ہوگیا۔ جنازے میں شرکت کرنے والوں نے کرونا کی وباء کی وجہ سے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا۔

ایک بنگالی پولیس افسر بتایا کہ مذہبی رہ نما مولانا جبیر احمد انصاری کے جنازے میں شرکت کے سات دیہار کے تمام لوگوں کو 14 دن کے لیے ان کے گھروں میں بند کردیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز ایک جنازے میں شرکت کی تھی اور کرونا کے پروٹوکول کو صریحا نظرانداز کیا تھا۔مولانا انصاری کچھ عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے جو جمعہ کی شام انتقال کرگئے تھے۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈائون جاری ہے مگر عالم دین کی وفات کے بعد ان کے جنازے کی اجازت دی گئی تھی۔ البتہ پولیس کو یہ توقع نہیں تھی کہ جنازے میں لوگ بغیر حفاظتی انتظامات کے اتنی کثیر تعداد میں شرکت کرسکتے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنازے میں شرکت کرنے والے لوگوں میں سے اکثر کے پاس ماسک تک نہیں تھے اور انہوں نے سماجی دوری کا بھی خیال نہیں رکھا۔ جس کے نتیجے میں خدشہ ہے کہ یہ جنازہ کرونا وائرس پھیلانے کا باعث بن سکتا ہے۔

لوگوں کو جنازے میں شرکت سے روکنے میں ناکامی پردو سینیرپولیس افسران کو برطرف کردیا تھا۔

بنگلہ دیش میں اب تک کرونا کے 2456 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 91 بتائی جاتی ہے۔

Share this:
Ramadan
Previous Post سعودی عرب میں پہلا روزہ 24 اپریل کو ہونے کا امکان
Next Post ایران کا بحری میزائلوں کی رینج 700 کلو میٹر تک بڑھانے کا اعلان
Naval Missiles

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.