geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا کے پھیلاو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے:چینی محققہ

February 18, 2020 1 1 min read
Corona Virus in China
Share this:

Corona Virus in China

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کی ایک خاتون سائنسدان نے کہا ہے کہ ملک میں قیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی یہ وائرس کم زور پڑنا شروع ہو جائے گا۔

چینی میڈیکل ایسوسی ایشن وابستہ محققہ تانگ چن نے بتایا کہ کرونا وائرس اور اس کے نتیجے میں‌پھیلنے والی بیماری کا موسمی تغیرات کےساتھ تعلق ہے۔ درجہ حرارت میں کمی کرونا وائرس میں اضافے جب کہ درجہ حرارت میں اضافہ اسے متاثر کرے گا۔

تانگ چن نے مزید کہا کہ جب بھی درجہ حرارت بڑھتا ہے تو وائرس اپنی طاقت کھو دیتا ہے ، اور درجہ حرارت 56 ڈگری سینٹی گریڈ بہترین ہے جس میں کورونا کی سرگرمی مضبوطی اور تیزی سے کم ہوتی ہے۔

دیگر محققین بھی یہ امکان ظاہر رکرہے ہیں کہ وائرس سے ہونے والی بیماری کا پھیلاؤ سال کے گرم ترین مہینوں کے قریب آنے کے ساتھ ہی کم ہوجائے گا۔

آج منگل کو چینی حکام نے بتایا کہ ہےکہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار آٹھ سو ہو گئی جبکہ کم از کم 70،500 افراد ، جن میں چین کی اکثریت ہے متاثر ہوئے تھے۔

چین کے باہر ، فلپائن ، ہانگ کانگ ، جاپان ، فرانس اور تائیوان میں پانچ اموات ریکارڈ کی گئیں ، اور متاثرین کی تعداد لگ بھگ تیس ممالک اور خطوں میں 800 کے قریب بتائی جاتی ہے۔

مہلک نہیں
ادھر عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹائڈروس اذانم گیبریوس نے پیر کی شام صحافیوں کو بتایا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نیا ظہور پذیر کورونا وائرس دوسرے کورونا وائرس خاص طور پر سارس اور میرس کی طرح مہلک نہیں ہے۔

چین میں 44،000 کیسوں پر محیط وبائی امراض کے مطالعہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زیادہ مریض ٹھیک ہو گئے ہیں۔

Share this:
Abdul Hafiz Sheikh
Previous Post ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے، مشیر خزانہ
Next Post شدید سردی کے باعث ایک ملین شامی موت کے منہ میں‌ ہیں: اقوام متحدہ
Cold Weather

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.