اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہو گا۔
نور الحق قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز کےتحت ہی حج ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کےامور پر بات نہیں ہوئی۔
