geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 17, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Yuka Calls Out Hidden Dye in 65% of Mint Syrupsپودینے کے شربت میں چھپا ’نیلا‘ زہر: یوکا ایپ نے بڑے برانڈز کے خلاف محاذ کھول دیا
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی: لاہور ہائیکورٹ

March 28, 2020March 28, 2020 1 1 min read
Lahore High Court
Share this:

 Lahore High Court

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سماعت کی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان نے عدالت کو بتایا کہ 13 ہزار 9 سو 94 افراد بیرون ملک سے آئے ہیں۔

فل بینچ نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے پاس کوئی اعداد و شمار نہیں کہ کتنے افراد اسکریننگ کے بغیر گزرے، کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ چین میں وبا پھیلنے پر خاطر خواہ انتظامات کیوں نہیں کیے گئے؟

قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے آگاہ کیا کہ پنجاب حکومت دیہاڑی دار، مزدور، رکشہ ڈرائیور اور روزانہ روزی کمانے والوں کو راشن دے گی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سبزی منڈی اور غلہ منڈی کو کھلا رہنا چاہیے، حکومت کو ان مقامات پر رش کے بارے میں توجہ دینی چاہیے۔

سماعت کے دوران سابق میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید پیش ہوئے جس پر فل بنچ نے قرار دیا کہ جو کر سکتے ہیں اپنے طور پر کریں، یہ کام عہدوں سے ماورا ہے۔

سیکرٹری صحت پنجاب نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر متاثرہ شخص کو آئسولیٹ کر دیا جاتا ہے۔

فل بنچ نے ہدایت کی کہ آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ انتظامیہ چین کا ماڈل فالو کرے لیکن فوڈ سپلائی کسی صورت بند نہیں ہونی چاہیے، ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی اور اضافی رقم بھی دی جائے۔

بنچف نے ریمارکس دیےے کہ مخیر افراد سے رابطہ کیا جائے تاکہ جرمانے اور دیت کی رقم ادا ہو سکے۔

چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیےم کہ قیام پاکستان کے بعد ایسی وبا کا پہلا تجربہ ہے، انسانی غلطیوں کی گنجائش کو نظر انداز کیا جائے اور میڈیا لوگوں میں آگاہی کے لیے مہم چلائے۔

دوران سماعت ڈاکٹروں کے وکیل نے فریق بنانے کی درخواست واپس لے لی۔

Share this:
Dr. Fauci
Previous Post کورونا سے صحتیاب شخص کے دوبارہ متاثر نہ ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں: امریکی سائنسدان
Next Post سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ آج سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری
Sindh Lockdown

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار پیغام: ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ تحریر نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 17, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ’86 47‘ کی پراسرار کندہ کاری نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی، تحقیقات شروع

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے ’86 47′ نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 17, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.