geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • WhatsApp to Drop Phone Numbers for Usernamesواٹس ایپ کا بڑا فیصلہ: اب موبائل نمبر شیئر کیے بغیر چیٹنگ ممکن، صارفین کے لیے پرائیویسی کا نیا دور
    • Anthropic to Require ID Verification for Claude Usersکلاڈ چیٹ بوٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انتھروپک کی نئی شرط: شناخت اور عمر ثابت کرنا ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس نے کس ملک میں کتنی جانیں لیں

April 8, 2020 2 1 min read
Corona Deaths
Share this:

Corona Deaths

تحریر : ارشد قریشی

کورونا وائرس جس نے ماہِ فروری میں پاکستان میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا اب تک پوری دنیا میں تباہی مچا رہا ہے ۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ، امیر و غریب تمام ممالک اس کے شکنجے میں جکڑتے جارہے ہیں ۔ ایک طرف جہاں یہ پوری دنیا میں جانی نقصان کا سبب بنا ہوا ہے وہیں دوسری جانب مالی نقصان بھی پہنچا رہا ہے ۔ دنیا کی سپر طاقتیں کہلانے والے ممالک بھی اس نادیدہ دشمن کے آگے بے بس نظر آرہی ہیں۔

جہاں پوری دنیا اس وبا سے پریشان ہے اور انسانوں کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے وہیں دنیا کو یہ خدشہ بھی لاحق ہے کہ شاید اس وبا کے باعث برازیل میں بسنے والے ایمازون قبائل کا خاتمہ ہوجائے ۔ ایمازون جنگلات میں ایمازون قبائل صدیوں سے آباد ہیں، جو اپنی رسم و رواج اور رہن سہن کی وجہ سے شہری آبادی سے نہ صرف بالکل مختلف ہیں، بلکہ شہری آبادی سے ان کا تعلق تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔چونکہ ان قبائل کا شہری علاقوں سے تقریباً نہ ہونے والے روابط کی وجہ سے وہاں صحت کی سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ جنگل کے باسی اپنے روایتی انداز میں ہی مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ایسے میں ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگر ایمازون کے جنگلات میں یہ وائرس پھیلتا ہے تو اس کی وجہ سے ایمازون قبائل کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا سے اب تک یعنی مورخہ 07 اپریل تک جس وقت یہ مضمون لکھا جارہا ہے دنیا بھر میں 74 ہزار 782 ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ جب کہ اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 47 ہزار 631 ہے ، دنیا بھر میں اب تک اس وائرس کے متاثرہ مریض جو صحتیاب ہوچکے ہیں ان کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 453 ہے ،دنیا بھر میں اس وقت 47 ہزار 396 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔

جن ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ان میں اٹلی اب بھی سرفہرست ہے ، اب تک جن ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں ہے ان میں اٹلی میں 16 ہزار 523، اسپین میں 13 ہزار 341، امریکہ میں 10 ہزار 943، فرانس میں 8 ہزار 911، برطانیہ میں 5 ہزار 373، ایران میں 3 ہزار 739،چین میں 3 ہزار 331، نیدرلینڈ میں 1ہزار 867 اور جرمنی میں 1 ہزار 810 ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔

اگر کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد مسلم ممالک میں دیکھی جائے تو سب سے زیادہ ہلاکتیں ایران میں ہوئی ہیں جہاں اب تک 3 ہزار 739 افراد ہلاک ہوئے ہیں دیگر ممالک کی صورتحال کچھ یوں ہے ۔ افغانستان 11، البانیہ 21، الجیریا 173، بحرین 04، بنگلہ دیش 12، کیمرون 09، مصر85،ایتھوپیا 02، گمبیا 01، انڈونیشیا 209، عراق 64، جارڈن 06، کویت 01، لبنان 19، لیبیا 01، ملائشیا 62، مالی 05، ماریطانیا 01، مراکو 80، نائیجیریا 10، اومان 02،پاکستان 54، قطر 04، سعودی عرب 38، سنیگال 02، سوڈان 02، شام 02، تنزانیہ 01، ٹوگو 03، تو نیشیا 22، ترکی 649 اور یواےای 11۔ جب کہ صومالیہ، مالدیپ، یمن ، شمالی سوڈان سمیت کئی اسلامی ممالک میں ایک بھی فرد ہلاک نہیں ہوا۔ اب تک کی صورتحال میں تمام اسلامی ممالک میں اگر ہلاکتوں کی تعداد کو دیکھا جائے تو یہ تعداد کسی بھی ملک میں ہزاروں میں نہیں۔

دنیا کے کئی ممالک ایسے ہیں جہاں مکمل اور سخت لاک ڈاؤن کیا گیا ہے وہاں نئے مریضوں کی تعداد میں قدرِ کمی واقع ہوئی ہےلیکن ہلاکتیں وہاں بھی ہورہی ہیں جس کی وجہ پہلے سے متاثرہ مریض ہیں۔

اس حوالے سے کئی ممالک میں موجود احباب سے بات کرکے اور عالمی ادارہ برائے صحت کی اعداد و شمار اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تحقیق کرنے سے یہ بات واضح طور پر سامنے آئی ہے کہ اس وبا سے بچاؤ کا بہترین حل بے انتہا احتیاط اور اچھی غذا کا استعمال جس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہو۔
Muhammad Arshad Qureshi

تحریر : ارشد قریشی

Share this:
Lockdown
Previous Post لاک ڈاؤن اور ضرورت مندوں کی مدد
Next Post یونین کمیٹی 21 ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے گھر گھر ماسک، سنی ٹائزر اور صابن کی تقسیم
CHAIRMAN UC-21 DISTRICT KORANGI KARACHI

Related Posts

Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologists

سمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا

July 20, 2026
Bones Found in Tarn Confirmed as Delphine Jubillar

ڈی این اے تجزیے نے تصدیق کر دی: ملنے والی باقیات ڈیلفین جوبیلار کی ہی ہیں، شوہر نے قتل کا اعتراف کر رکھا ہے

July 20, 2026
Argentina's World Cup Final Meltdown Mars Spain's Victory

ورلڈ کپ فائنل کی شکست پر ارجنٹائن کا غصہ پھوٹ پڑا، لیانڈرو پیرڈیس نے ہسپانوی کھلاڑیوں پر حملہ کر دیا

July 20, 2026
Town Seals Off Site Where Delphine Aussaguel's Remains Were Found

ڈیلفین جوبلار کی باقیات والی جگہ پر سیاحوں کا ہجوم، میونسپلٹی نے رسائی بند کر دی

July 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.