geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس کی صورت میں روشنی خارج کرنے والا ماسک

May 17, 2020May 17, 2020 1 1 min read
Mask
Share this:

Mask

بوسٹن: کیا کوئی ماسک ازخود کورونا وائرس کی نشاندہی کر سکتا ہے؟

اس دلچسپ سوال کا جواب اثبات میں ہے اور اس ایجاد کا سہرا میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور ہارورڈ یونیورسٹی کے سر ہیں جس کے ماہرین ایک عرصے سے اس پر تحقیق کر رہے ہیں۔

پہلے پہل یہ ماسک زیکا اور ایبولہ وائرس کی شناخت کے لیے بنایا گیا جس پر ماہرین گزشتہ 6 برس سے محنت کررہے ہیں۔ اب اس میں تبدیلی کرکے اسے کورونا وائرس کی شناخت کے لیے تیار کیا جارہا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ایسا ماسک تیار ہوسکے جو چھینکنے اور کھانسنے کی صورت میں کورونا وائرس کی موجودگی کا سگنل روشنی کی صورت میں خارج کرسکے۔

2014 میں ایم آئی ٹی کی بایوانجینیئرنگ لیبارٹری نے اسے سینسر پر کام شروع کیا جو کاغذ پر چپکے منجمند ایبولہ وائرس کو شناخت کرسکے۔ پہلی کامیابی 2016 میں ملی جس کےبعد زیکا وائرس کی شناخت پر کام شروع ہوا۔ اب وہ اسی ٹیکنالوجی کو کورونا وائرس کی شناخت کے لیے استعمال کررہے ہیں جس کے بعد ماسک ازخود روشنی خارج کرنے لگے گا۔

اس طرح مریضوں کو ہپستال میں داخل ہوتے ہی کورونا کے مریض کے طور پر شناخت میں آسانی ہوسکے گی۔ اس کے بعد مریض کے نمونوں سے مزید تصدیق کی جاسکے گی۔ اس ٹیکنالوجی سے کورونا کی وبا کی روک تھام میں مدد ملے گی اور یوں غریب ممالک بطورِ خاص مستفید ہوں گے۔

تاہم ایم آئی ٹی اور ہارورڈ کےماہرین نے کہا ہے کہ یہ تحقیق ابتدائی مراحل میں ہے، فی الحال ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ہیں اور کئ ہفوں سے وہ اپنے پہلے کورونا سینسر کی آزمائش کررہے ہیں۔ اس کےبعد ہی انسانوں پر ان کی وسیع آزمائش شروع ہوسکے گی۔

تاہم یہ ٹیکنالوجی دیگر وباؤں کی شناخت میں مؤثر ثابت ہوچکی ہیں جن میں سارس، خسرہ، عام فلو، ہیپاٹائٹس سی، ویسٹ نائل وائرس اور دیگر امراض شامل ہیں۔ یہ سینسر کاغذ اور کپڑے پر لگا کر ان سے سستے وائرس ماسک بنائے جاسکتے ہیں لیکن جلد ہی پلاسٹک کو بھی شناخت کے قابل بنایا جاسکے گا۔ دوسری بات یہ ہے کہ اب تک کے سینسر بہت ہی سستے اور استعمال میں آسان ہیں۔

روشن ہونے والا ماسک وائرس کے ڈی این اے یا آر این اے سے جڑتا ہے خواہ وہ منجمند حالت میں ہی کیوں نہ ہو۔ تاہم کورونا کی شناخت کے لیے وائرس کا جینیاتی ڈرافٹ مدِ نظر رکھا گیا ہے اور جیسے وائرس سینسر پر پڑتا ہے ماسک روشن ہوجاتا ہے۔ اگرچہ یہ روشنی عام آنکھ سے نہیں دیکھی جاسکتی لیکن اسے مخصوص آلے فلوری میٹر سے نوٹ کیا جا سکتا ہے۔

Share this:
Brazil Coronavirus
Previous Post کورونا وائرس کے مریض: برازیل اٹلی اور اسپین سے بھی آگے نکل گیا
Next Post کورونا وائرس؛ عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلموں کی نمائش روک دی گئی
Pakistani Movies

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.