geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

السدیس کی کرونا سے بچائو کے اقدامات کی شرعی حیثیت پر خصوصی رہنمائی

March 9, 2020 0 1 min read
Abdul Rahman Bin Abdul Aziz Al-Sadis
Share this:

Abdul Rahman Bin Abdul Aziz Al-Sadis

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) امام کعبہ اور حرمین شریفین جنرل پریزی ڈینسی کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے گذشتہ شام نماز عشاء کے بعد مسجد حرام میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی شرعی حیثیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مسجد حرام میں موجود نمازیوں اور زائرین سے خطاب میں کہا کہ حکومت اور حرمین شریفین انتظامیہ کی طرف سے کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کی روک تھام کے لیے جتنے بھی اقدامات کیے ہیں وہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہیں۔ یہ اقدامات اسلام کے شرعی اصولوں کے عین مطابق ہیں۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی’ایس پی اے’ کے مطابق عبدالرحمان السدیس نے تمام زائرین مسجد حرام پر زور دیا کہ وہ ایمان کے ساتھ توکل علی اللہ پرقائم رہیں۔ اس کے بعد سعودی مملکت کی طرف سے حفظان صحت کے لیے جو اقدامات کیے گئے ہیں ان کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ بلاد حرمین کو کرونا وائرس جیسی مہلک وبا سے محفوظ رکھا جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مسجد حرام ، بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مسلمانوں اور مسجد نبوی کی میں حاضری دینے والے فرزندان توحید کی جانوں کا تحفظ ہے اور اس کے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی میں صحت کے حوالے سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں وہ شریعت کے اصولوں کے مطابق ہیں۔ اسلام انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی تاکید کرتا ہے اور اس کے حوالے سے حکومت نے مسلمانوں کے اجتماعی مفاد کے پیش نظر کئی ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رات کے اوقات میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کو زائرین کے لیے بند کرنے کا مقصد دونوں مساجد کی صفائی کو یقینی بنانا ہے۔ اس طرح ہم کرونا جیسی مہلک وباء کے پھیلائو کی روک تھام میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہا کہ کرونا کی روک تھام کے لیے ہمارے پاس اللہ کے رسول کا وہی حکم ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کی روک تھام کے حوالے سے بیان فرمایا تھا۔ آپ نے فرمایا تھا کہ ‘اگر تم (طاعون) کے بارے میں سنو تو اس علاقے کی طرف نہ جائو، اگر آپ اس علاقے میں موجود ہو تو وہاں سے باہر نہ جائو’۔

Share this:
Building Collapses
Previous Post چین میں کورونا سے متاثرہ افراد کے قرنطینہ کیلئے مختص عمارت گر گئی، 10 افراد ہلاک
Next Post حوثی باغیوں کو دباو میں لائے بغیر ان امن مشاورت کا کوئی فائدہ نہیں: یمن
Moin Abdul Malik

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.