geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا وائرس : سعودی عرب میں ایک دن میں سب سے زیادہ 2840 کیسوں کی تصدیق

May 17, 2020 2 1 min read
Coronavirus - Saudi Arabia
Share this:

Coronavirus - Saudi Arabia

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2840 کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں یہ ایک دن میں اس مہلک وَبا کے سب سے زیادہ کیس ہیں۔

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے نیوز بریفنگ میں بتایا ہے کہ اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 51980 ہے۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسوں میں روزانہ اضافے کے ساتھ ساتھ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے اور مزید 1797 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔یوں اب تک 23666 افراد تن درست ہوچکے ہیں اور یہ کل مریضوں کا قریباً نصف ہیں۔

ترجمان نے کرونا وائرس سے دس نئی اموات کی بھی اطلاع دی ہے۔مملکت میں اب تک وفات پانے والوں کی تعداد 302 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب نے علاج معالجے کی بہتر سہولتوں اور نظم ونسق کی بدولت کرونا وائرس کے کیسوں کے مقابلے میں کم شرح اموات کو برقرار رکھا ہوا ہے اور مملکت میں اب تک اس وبا کا شکار ہونے والے صرف 0۰6 افراد کی اموات ہوئی ہیں جبکہ عالمی سطح پر کرونا سے اموات کی شرح قریباً سات فی صد ہے۔

انھوں نے بتایا کہ مملکت بھر میں 18285 افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ان میں نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سعودی عرب میں اب تک وزارت صحت کے عملہ نے 570360 افراد کے کرونا کے ٹیسٹ کیے ہیں۔

سعودی وزارت صحت شہریوں اور مکینوں پر مسلسل سے یہ زور دے رہی ہی ہے کہ وہ صرف ناگزیر ضرورت کی صورت ہی میں گھروں سے باہر نکلیں اور بلا ضرورت باہر جانے سے گریز کریں تاکہ وہ کرونا وائرس کا شکار ہونے سے بچے رہیں۔

سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اسی ہفتے مزید اقدامات کا اعلان کیا ہے اور عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔

Share this:
Coronavirus in Qatar
Previous Post قطر:کرونا وائرس کے 1547 نئے کیسوں کی تصدیق، کل تعداد 30 ہزار سے متجاوز
Next Post کرونا وائرس: یو اے ای میں 706 نئے کیسوں اور چار اموات کی تصدیق
UAE Coronavirus Cases

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.