geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

December 29, 2021 0 1 min read
USA Corona-Pandemie
Share this:

USA Corona-Pandemie

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے متعدی امراض کے روک تھام اور بچاؤ کے ادارے سی ڈی سی کے مطابق ‘معاشرے کو چلتا رکھنے کے لیے‘ قرنطینہ کا وقت دس دن سے کم کر کے پانچ دن کیا جا رہا ہے۔

امریکی ‘سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن‘ سی ڈی سی کے مطابق اب تک کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا انفیکشن کا شکار ہونے والے افراد کووڈ کی علامات ظاہر ہونے سے دو روز قبل اور علامات ظاہر ہونے کے تین دن بعد تک دیگر لوگوں کو یہ وائرس آگے منتقل کرنے کی سب سے زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔

سی ڈی سی نے ایسے افراد کے لیے بھی قرنطینہ کے دورانیے میں تبدیلی کی ہے جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی اور وہ کووڈ انیس کا شکار ہوئے ہیں اور ایسے لوگوں کے لیے بھی جو کورونا ویکسین تو کرا چکے ہیں اور بوسٹر ڈوز کے منتظر ہیں۔

سی ڈی سی کے مطابق ایسے افراد کے لیے ”اب پانچ دن کے لیے قرنطینہ میں رہنا تجویز کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کے بعد پانچ دن مزید ماسک کا سختی سے استعمال کیا جائے۔‘‘

ایسے افراد جنہوں نے بوسٹر ڈوز لگوائی ہے انہیں قرنطینہ ہونے کی ضرورت نہیں تاہم انہیں دس دن تک ماسک کے استعمال سختی سے ضرورت ہو گی۔

خیال رہے کہ سی ڈی سی کی تجاویز پر عمل کرنا لازمی نہیں ہوتا مگر امریکی کاروباری ادارے اور پالیسی ساز ان کو ضرور مدنظر رکھتے ہیں۔

قرنطینہ سے متعلق قواعد میں تبدیلی کیوں کی گئی؟
امریکا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے سبب کورونا انفکیشنز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ مگر دوسری جانب قرنطینہ کے دورانیے کے سبب بہت سی صنعتوں پر منفی اثرات کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

سی ڈی سی کی ڈائریکٹر روشال ویلنسکی کے بقول اومیکرون سے متاثرہ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ نہیں ہے، ”تمام کیسز میں بہت زیادہ شدت نہیں ہوتی۔ بلکہ کافی سارے لوگوں میں تو اس کی علامات ظاہر ہی نہیں ہوتیں۔‘‘

ویلنسکی کے مطابق، ”ہم یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ سائنسی طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا طریقہ کار موجود ہو کہ ہم معاشرے کو حفاظت کے ساتھ فعال رکھ سکیں۔‘‘

امریکا میں متعدی بیماریوں سے بچاؤ اور روک تھام کے اس محکمے نے طبی شعبے میں کام کرنے والوں کے لیے قرنطینہ کے قواعد تبدیل کیے تھے اور کہا تھا کہ ایسے افراد جن کا کووڈ ٹیسٹ نیگیٹیو آ چکا ہے اور ان میں علامات نہیں ہیں تو وہ انفیکشن ہونے کے ساتھ سات دن بعد کام پر لوٹ سکتے ہیں۔

Share this:
Immigrants
Previous Post بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے
Next Post علم، جدید ٹکنولوجی اور سائنس، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت ہے : صدر ایردوان
Tayyip Erdogan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.