geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا؛ دنیا میں بھوک کا شکار لوگ بڑھ کر ساڑھے 15 کروڑ ہو گئے، آئی ایم ایف

May 17, 2021 1 1 min read
IMF
Share this:

 IMF

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 2کروڑ سے بڑھ کر 15کروڑ 50 لاکھ ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھوک کے شکار لوگوں کی فوری امداد کی ضرورت ہے،ترقی پذیر ممالک کے پاس کوویڈ 19 سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کی صلاحیتیں کم ہیں، بین الاقوامی برادری کو ان ممالک کیلیے گرانٹس، رعایتی و غیر رعایتی قرضے اور فنانسگ بڑھانا ہوگی۔
کم آمدنی والے ممالک کوکورونا کے خلاف لڑنے اور اس کے اثرات سے نکلنے کیلیے اگلے پانچ سال میں 450 ارب ڈالر خرچ کرنا ہوں گے۔ ان میں 200 ارب ڈالر کورونا کے اثرات سے نکلنے اور 250 ارب ڈالر کم آمدنی سے نکل کر ہائر انکم کی سطح پر واپس آنے کیلیے خرچ کرنا ہوں گے۔

پوونٹیکل اکیڈمی آف سائنسز میں اظہار خیال کرتے ہوئے کرسٹلینا جارجیو کا کہنا تھا کہ جی 20 کی جانب سے قرضوں کی واپسی کی معطلی سے کم آمدنی والے ممالک کو کوویڈ 19کے خلاف لڑنے کے لیے فوری طور پر درکار مالی ضرورت پوری کرنے میں مدد ملی ہے۔

آئی ایم ایف نے بھی سی سی آر ٹی کے ذریعے اپنے غریب ترین ممبر ممالک کو قرضوں میں ریلیف فراہم کیا ہے، آئی ایم ایف درمیانی آمدنی والے ممالک کے قرضوں کی ری شیڈولنگ کے ذریعے امداد جاری رکھے گا۔ آئی ایم ایف نے اپنے ممبر ممالک کی فنانسگ کیلیے اسپیشل ڈرائیننگ رائٹس(ایس ڈی آر) کیلیے مختص رقم بڑھا کر 650ارب ڈالر کر دی ہے۔

ترقی یافتہ ممالک جی ڈی پی کا 28 فیصد لوگوں اور کمپنیوں و صنعتوں کی معاونت پر خرچ کررہے ہیں۔ کم آمدنی اور درمیانی آمدنی والے ممالک کو مقامی ریونیو بڑھانا ہونگے ،اس کے علاوہ کم آمدنی اور درمیانی آمدنی والے ممالک کو عوامی اخراجات کے معیار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ کاروبار کیلیے ماحول کوبھی بہتر بنانا ہوگا ۔

Share this:
Mohammad Amir
Previous Post ’برطانوی‘ محمد عامر کیلیے آئی پی ایل کا دروازہ کھلنے لگا
Next Post اسرائیلی وزیراعظم کا ترجمان جھوٹی خبریں پھیلانے میں ملوث نکلا
Israeli Prime Minister

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.