geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک بھر میں مویشی منڈی کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ

July 13, 2020 1 1 min read
Cattle Market
Share this:

Cattle Market

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے لیے ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں این سی او سی نےانسداد کورونا سے متعلق پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسد عمر نے عثمان بزدار کے اقدامات کو سراہا۔

اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 700 کے قریب مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی اور مویشی منڈی کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے جب کہ صحت سے متعلق ضروری ہدایات صوبوں اور انتظامی اداروں کو جاری کردی گئی ہیں۔

بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ عیدالاضحیٰ کی نمازوں کے حوالے سے عید الفظر کے پلان کو فالو کیا جائے گا۔

دوران اجلاس اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حو الے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس وقت ملک بھر میں 321 مقامات اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت بند ہیں۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ دیہی علاقوں سے شہر میں جانور فروخت کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں اس لیے مویشی منڈیوں کا ایس او پیز کے تحت اہتمام بہت ضروری ہے۔

وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ مویشی منڈیاں شہر سےباہر لگائی جائیں گی ، شہر کے اندر اجازت نہیں ہوگی اور مویشی منڈیو ں کے متعلق ہیلتھ پروٹوکول اور گائیڈ لائنز سب کے ساتھ شیئر ہوں گی۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سخت مانیٹرنگ پر بھی اتفاق کیا گیا ہے اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ایس او پیز پر سختی سے نظر رکھی جائے گی جب کہ عید الاضحیٰ کے حوالے سے بھی ایس او پیز پر سختی عمل کرایا جائے گا۔

Share this:
Rains
Previous Post مون سون کے وبائی امراض
Next Post ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.