geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، 234 نئے کیسز رپورٹ

August 8, 2020 0 1 min read
Corona Test
Share this:

Corona Test

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6064 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 283253 تک جا پہنچی ہے۔

اب تک پنجاب میں 2164 ، سندھ میں 2259 اور خیبر پختونخوا میں 1222 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ اسلام آباد میں 170، بلوچستان میں 137 ، گلگت بلتستان میں 55 اور آزاد کشمیر میں 57 افراد کا انتقال ہوا ہے۔

آج کے کیسز کی صورت حال
آج بروز ہفتہ ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 234 کیسز اور 4 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 183 کیسز 2 ہلاکتیں، اسلام آباد 32 کیسز ایک ہلاکت، گلگت 14 کیسز اور آزاد کشمیر سے 5 کیسز ایک ہلاکت سامنے آئی ہے۔

پنجاب
پنجاب سے آج کورونا کے 183کیسز اور 2 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن کی تصدیق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کی گئی ہے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 94223 اور ہلاکتیں 2166 ہو گئی ہیں۔

صوبے میں اب تک کورونا کے 86240 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا کے مزید 32 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جس کی تصدیق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کی گئی ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کیسز کی مجموعی تعداد 15214 ہوگئی ہے جب کہ اب تک کورونا سے 171 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے متاثرہ 12878 افراد صحتیاب بھی ہو چکےہیں۔

آزاد کشمیر
آزاد کشمیر سے آج کورونا کے مزید 5 کیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق آزاد کشمیر میں اب تک مجموعی طور پر 2192 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ وہاں اموات کی تعداد 58 ہے۔

آزاد کشمیر میں اب تک 1883مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

گلگت بلتستان
گلگت بلتستان سے آج کورونا کے مزید 14 کیسز سامنے آئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق گلگت میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 2301 اور اموات کی تعداد 55 ہو گئی ہے جب کہ 1887 افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

سندھ
جمعے کو سندھ سے کورونا کے مزید 487 کیسز اور 9 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 2259 ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 123246 ہے۔

صوبے میں اب تک 114965 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بلوچستان
بلوچستان میں جعمے کو کورونا کے 14 کیسز سامنے آئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11835 ہوگئی ہے جب کہ اب تک مہلک وائرس کے باعث 137 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں اب تک کورونا سے 10304 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

خیبرپختونخوا
جمعے کو خیبر پختونخوا میں 107 نئے کیسز اور 3 ہلاکتیں سامنے آئیں جس کے بعد وہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 34539 ہوگئی اور وہاں اب تک کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 1222 ہوگئی ہے۔

ان تین ہلاکتوں میں سے ایک آج سامنے آئی جبکہ بقیہ دو اموات پچھلے دنوں ہوئی تھیں جنہیں آج ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

کے پی میں اب تک 30681 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Girls
Previous Post بچیوں کی خستہ حالت زار، پاکستان ایشیا میں کہاں کھڑا ہے؟
Next Post جماعت اسلامی کے جلسے، جلسوں، ریلیاں اور دھرنے
Jamaat-e-Islami Rally

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.