geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 16 ہلاکتیں، 666 نئے کیسز رپورٹ

May 26, 2020 3 1 min read
Pakistan - Coronavirus
Share this:

Pakistan - Coronavirus

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1197 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 57705 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 408 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 369 اور پنجاب میں 352 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 41، اسلام آباد 17، گلگت بلتستان میں 8 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج کے کیسز کی صورتحال
آج بروز منگل ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 666 کیسز اور 16 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 577 کیسز 15 ہلاکتیں، اسلام آباد 87 کیسز ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر سے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب
پنجاب سے آج کورونا کے مزید 577 کیسز رپورٹ ہوئے اور 15 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں جن کی تصدیق پی ڈی ایم اے نے کی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 20654اور اموات 352 ہوگئی ہیں۔

صوبے میں اب تک کورونا سے 6124 افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا وائرس کے مزید 87کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے ہیں۔

سرکاری پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد 1728 جب کہ اموات 17 ہو چکی ہیں۔

اسلام آباد میں اب تک کورونا وائرس سے 152 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

آزاد کشمیر
آزاد کشمیر سے آج کورنا کے مزید 2 کیسز ہلاکت سامنے آئے جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ ہوئے ہیں۔

حکومتی اعدادو شمار کے مطابق علاقے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 211 ہوگئی ہے جب کہ علاقے میں اب تک وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

سرکاری پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے اب تک 99 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سندھ
سندھ میں پیر کو مزید 443 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 22934 ہو گئی جب کہ کورونا کے 2 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 369 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 1852 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 443 مثبت آئے جب کہ 614 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔

مراد علی شا ہ کا کہنا ہے پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ نئے مریضوں کی تعداد صحت یاب ہونے والے افراد سے کم ہے اور اب تک مجموعی طور پر 7973 افراد گھروں کو جا چکے ہیں۔

بلوچستان
بلوچستان میں پیر کو کورونا کے باعث ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے بعد صوبے میں اموات کی کُل تعداد 41 ہوگئی ہے۔

صوبے میں گزشتہ روز 61 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3468 ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 993 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں پیر کو کورونا وائرس کے مزید 175 کیسز سامنے آئے اور 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 408 ہوگئی۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 8080 تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 2529 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Plane Crash - Investigation Team
Previous Post طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جہاز ساز کمپنی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
Next Post پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
PIA

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.