geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چیک جمہوریہ کے ایک ہسپتال میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک

December 11, 2019 0 1 min read
Czech Republic Hospital Firing
Share this:

Czech Republic Hospital Firing

اوسٹراوا (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ چیک کے ایک ہسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد مارے گئے ہیں۔ 42 سالہ حملہ آور نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

چیک جمہوریہ کے شہر اوسٹراوا میں یہ واقعہ آج منگل 10 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 7:19 بجے پیش آیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے چھ افراد کے قتل کے بعد خو کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔

چیک جمہوریہ کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے مشرقی شہر اوسٹراوا کے ہسپتال میں اس حملے میں دو دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس فائرنگ کے اس واقعے کی اطلاع ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ہسپتال خالی کرا کے فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش شروع کر دی۔ جمہوریہ چیک کے وزیراعظم آندرے بابیش کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ہسپتال میں بیرونی مریضوں کے لیے موجود ویٹنگ روم میں پیش آیا اور حملہ آور نے انتہائی قریب سے لوگوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

پولیس فائرنگ کے اس واقعے کی اطلاع ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ہسپتال خالی کرا کے فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس نے ٹوئیٹر پر مشتبہ شخص کی تصویر شائع کی جس میں اسے سرخ جیکٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن بعد میں یہ بھی کہا گیا کہ اس تصویر میں واقعے کے ایک اہم گواہ دکھایا گیا تھا جبکہ پولیس کسی اور شخص کی تلاش میں تھی۔ چیک حکام نے عوام سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ پولیس نے ملک میں سکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

چیک جمہوریہ کے ایک روزنامہ ڈی این ایس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ اوسٹراوا شہر میں واقع ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں پیش آیا۔ اوسٹراوا پولینڈ کی سرحد کے قریب اور دارالحکومت پراگ سے شمال مشرق میں قریب دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اور اس کی مجموعی آبادی دو لاکھ نوے ہزار کے قریب ہے۔

Share this:
Afghan War
Previous Post افغان جنگ، امریکی حکومت نے عوام سے حقائق چھپائے
Next Post افغانستان: امریکی فوجی اڈے کے باہر خودکش حملہ، پانچ افراد زخمی
Afghanistan Suicide Attack

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.