geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈینئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

February 2, 2021 0 1 min read
Umar Sheikh
Share this:

Umar Sheikh

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا۔

ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ احمد عمر شیخ عام ملزم نہیں، دہشتگردوں کا ماسٹر مائنڈ ہے، رہا کیا تو غائب ہو جائے گا، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ افواج کی قربانیوں سے انکار نہیں لیکن ہم آئین کے پابند ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عمر شیخ پر الزام ڈینئل پرل کے اغوا کا ہے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ عمر شیخ دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ملزم ہے، اس کو رہا نہ کیا جائے، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیا یہ ثابت ہوا کہ عمر شیخ دہشتگردی میں ملوث رہا؟

اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاق کے پاس اختیار ہے کہ خطرناک ملزمان کو حراست میں رکھ سکے، جس پر جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ نے عمر شیخ کو پہلے ہی ایک ماہ تک غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا، عدالت آپ کے غیر قانونی اقدامات کو قانونی قرار نہیں دے سکتی۔

جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ یہ تاریک دور نہیں کہ ملزم 18 سال کے بعد بھی قید میں رہے جبکہ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ ڈینئل پرل قتل کی ویڈیو میں لاش کا چہرہ دکھائی نہیں دیا۔

اس موقع پر عدالت نے احمد عمر شیخ کو فوری ڈیتھ سیل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ دو روز تک عام بیرک میں رکھا جائے، اس کے بعد سخت سیکیورٹی میں سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جائے جہاں اہلخانہ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ملزم کے ساتھ رہ سکیں گے۔

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ احمد عمر شیخ کو موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہو گی جبکہ خاندان کو سرکاری خرچ پر رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔

امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

Share this:
Altaf Hussain
Previous Post بانی ایم کیو ایم کورونا کا شکار، آئی سی یو منتقل
Next Post دھیر ے دھیرے اب وہ مقام آ گیا
PDM

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.