geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان

March 17, 2021 0 1 min read
Shahrukh Khan
Share this:

Shahrukh Khan

مبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پتہ چلا کہ ان کی بیٹی سہانا خان کا کوئی بوائے فرینڈ ہے
تو وہ اس کا منہ توڑ دیں گے۔

بھارتی میڈیا پر بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ہدایت کار کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کرن‘ میں موجود ہیں اور اس دوران ان کے ہمراہ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی میزبان کے سوالات کا جواب دے رہی ہیں۔

کرن جوہر نے سوال پوچھا ’’آپ کے خیال میں عالیہ بھٹ کو کس کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہیے‘‘؟ جس کے جواب میں کنگ خان نے کہا ’’ ہر ایک نوجوان کے ساتھ، کیوں کہ میں جس سے بھی ملتا ہوں تو مجھے یہی سننے کو ملتا ’’عالیہ آج کل اس کو ڈیٹ کررہی ہیں‘‘ لیکن مجھے کبھی ان سے پوچھنے کا اتفاق نہیں ہوا حالانکہ عالیہ میرے لیے بچوں کی طرح ہے۔
میزبان نے کہا، کیا آپ ان سے اب پوچھنا چاہیے گے کیوں کہ وہ آپ کے ساتھ ہی بیٹھی ہیں۔ شاہ رخ نے جواب دیا کہ نہیں کیوں کہ اگر ان کے 3، 4 بوائے فرینڈ ہوئے تو مجھے مایوسی ہوگی۔ اس دوران عالیہ بھٹ نے کہا نہیں ایسا نہیں ہے، میرے 4 بوائے فرینڈ رہے ہیں لیکن اس وقت صرف ایک ہی ہے۔

شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ ایک ساتھ 4 بوائے فرینڈ لیکن اتنی سی عمر میں 4 بوائے فرینڈ رکھنا بھی میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔ جس پر میزبان نے سوال پوچھا اگر آپ کو پتہ چلا کہ آپ کی بیٹی کا کوئی بوائے فرینڈ ہے تو آپ کیا کریں گے؟

شاہ رخ خان نے جواب دیا مجھے اگر پتہ چلا تو میں اس کا منہ توڑ دوں گا۔ جس پر میزبان نے فوراً کہا ہاں مجھے پتہ ہے تم نے بیٹی پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔ اداکارہ نے جواب دیا کہ میں نے نظر نہیں رکھی بس مجھے معاشرے کا پتہ ہے تو میں اپنی بیٹی کا خیال رکھتا ہوں۔

خیال رہے شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کا روایتی والد کی طرح بہت خیال رکھتے ہیں اور وہ انہیں متعدد بار لڑکوں سے دور رہنے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں۔ ایک بار انہوں نے سہانا کو کہا تھا ’’ اگر کسی پارٹی کے دوران کوئی لڑکا تمہیں کمرے کی طرح اشارہ کرے یا پاس بلائے تو اسے زور سے مارنا۔

Share this:
Farmers Protest
Previous Post کسانوں کے احتجاج کی وجوہات
Next Post پی ایس ایل 6، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی
PSL

Related Posts

Pakistan Forces Kill 11 Militants in Balochistan Raids

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

September 19, 2026
Pakistan Condemns Houthi Attacks on Red Sea Shipping

باب المندب میں حوثی حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت، فوری بندش کا مطالبہ

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.