geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈنمارک نے ایسٹرا زینیکا ویکسن لگانا بند کر دی

April 15, 2021 1 1 min read
Coronavirus Impfstoff
Share this:

Coronavirus Impfstoff

ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ملکوں کو آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا ویکسین کے ضمنی اثرات پر تحفظات ہیں لیکن بدھ کو ڈنمارک مکمل طور پر اس کا استعمال ترک کر دینے والا پہلا ملک بن گیا۔

ایک بیان میں ڈنمارک میں صحت کے حکام نے کہا کہ اس فیصلے کے تحت ملک میں موجود ایسٹرا زینیکا کے 24 لاکھ ٹیکوں کی فراہمی روک دی جائے گی۔

خیال ہے کہ اس فیصلے سے ڈنمارک میں جاری ویکسینیشن مہم پر منفی اثر پڑے گا اور ٹیکوں کی فراہمی میں کچھ ہفتوں کا تعطل آئے گا۔

لیکن ڈینش حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا اور ان کے پاس فی الحال دیگر کمپنیوں کی ویکسین موجود ہیں اور ملک میں وبا بھی قابو میں ہے۔

ماہرین کے مطابق مختلف ممالک میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگنے کے بعد دماغ میں خون جمنے کے شدید ضمنی اثرات سامنے آئے ہیں۔

یورپ میں دوائیوں کے معیار کی نگرانی کے ادارے ‘یورپین میڈیسن ایجنسی‘ نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ بعض مریضوں میں ٹیکہ لگوانے کے بعد انجمادِ خون یا ‘بلڈ کلوٹنگ‘ کا ویکسن سے ممکنہ تعلق ہے۔ تاہم ادارے نے یہ بھی کہا کہ کورونا کا ٹیکہ نہ لگوانے کی وجہ سے مرنے کے امکانات کہیں زیادہ ہے۔

یورپ میں کئی ممالک پہلے ہی ایسٹرا زینیکا ویکسن لگانے کی مہم معطل کر چکے ہیں۔

ڈنمارک میں حکام کا کہنا ہے کہ وہاں مریضوں میں بلڈ کلوٹنگ کے کیسز توقع سے زیادہ آئے، جس کے باعث انہیں یہ فیصلہ کرنا پڑا۔

ڈنمارک میں لگ بھگ دس لاکھ لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا چکی ہے، جن میں ڈیڑھ لاکھ ٹیکے ایسٹرا زینیکا ویکسن کے تھے۔

Share this:
Turkish Al-Maliki
Previous Post یمن سے حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام
Next Post روس: صدر پوتن نے ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی
Vladimir Putin

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.