geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈپٹی کمشنر سائوتھ کی صدارت میں اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس، شہر قائد کو اسپورٹس سٹی بنانے کا عزم

January 22, 2020 0 1 min read
Deputy Commissioner South Karachi
Share this:

Deputy Commissioner South Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سئاوتھ ارشاد علی سودھر کی صدارت میں اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس ،اسپورٹس آرگنازئرز کا شہر قائد کو اسپورٹس سٹی بنا نے کا عزم اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سودھر نے اعلان کیا ہے کہ یوم پاکستان شایان شان اور ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا اس موقع پر میگا اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ہوگا جس میں تمام کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائینگے ،ڈسٹرکٹ سائوتھ سمیت شہر کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کھیلوں کے تمام شعبے کو فعال اور میدانوں کو آباد کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ سائوتھ سمیت شہر کی مختلف کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے اسپورٹس کوارڈینٹر غلام محمد خان ،سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق ،میڈیا کوارڈینٹر آصف عظیم ،سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد اسلم خان ،سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر بلوچ ، سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر خالد رحمانی ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری خالد بروہی ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق ،سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری اعجاز احمد قریشی ،ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے جاوید اقبال بیگ اور عظمت پاشا ،سندھ فٹ بال اویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی ،نیشنل بنک شعبہ اسپورٹس کے پبلک ریلیشن آفیسر عظمت اللہ خان ،سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے کلیم اعوان ،کراچی ویمن ٹینس کی فرح ریاض ،پیرا اسپورٹس اور دیگر موجود تھے ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سودھر نے کہاکہ شہر خصوصاً دسٹرکٹ سائوتھ میں کھیلوں کے تمام شعبوں میں ٹیلنٹ موجود ہے ہم ان کی بھر پور سرپرستی کرکے اپنے ان ٹیلنٹ کو اُجا گر اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں ڈپٹی کمشنر سائوتھ نے کھیلوں کی تنظیموں کو یقین دلا یا کہ کھیل اور کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی کروں گا اور کھیلوں کے فروغ میں درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا اجلاس میں کھیلوں کی شخصیات نے شاندار اکامیاب میراتھن کے انعقاد پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی اور ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سودھر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Social Welfare
Previous Post خدمت خلق راحت قلب کا نسخہ
Next Post آٹا بحران: لاہور میں آٹے کی چکیاں بند کرنے کا اعلان
Flour Crisis

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.