geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زمین ڈویلپمنٹس کے نئے منصوبے ’مال 35‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، صدر ‘راولپنڈی میں شاپنگ مال اور ہوٹل اپارٹمنٹس تعمیر ہونگے

January 25, 2020 1 1 min read
Share this:

راولپنڈی (پریس ریلیز) زمین ڈویلپمنٹس کے زیر انتظام مال 35 کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ سنگ بنیاد رکھنے کی یہ تقریب مال 35 کی سائٹ صدر راولپنڈی میں منعقد کی گئی جس میں زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان، کنٹری ہیڈ احمد بھٹی ،سینئر ڈائریکٹر نارتھ حسن دانش سمیت دیگر عہدیداران جبکہ الہی بخش گروپ کی جانب سے چیئر مین شیخ فصیح الدین اور سی ای او حسن شیخ سمیت دیگر عہدیداران شریک ہوئے۔ صدر راولپنڈی کے مقام پر تعمیر ہونے والے اس منصوبے کا کل رقبہ 5.2کنال ہوگا جس میں ہوٹل اپارٹمنٹس اور شاپنگ مال کی تعمیرکی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ بہترین سہولیات سے آراستہ ریسٹوارنٹ، ہیلتھ اینڈ فٹنس کلب، پلے ایریا، کانفرنس اینڈ میٹنگ رومز کے ساتھ ساتھ پارکنگ کیلئے 2 بیسمنٹ مختص کی جائےگی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے کہا کہ مال 35 راولپنڈی میں اپنی مثال آپ ایک منافع بخش منصوبہ ہے جس میں آج کی جانے والی سرمایہ کاری کا فائدہ بہت جلد سامنے آئے گا۔اُن کاکہنا تھا کہ زمین ڈویلپمنٹس کا عزم ہے کہ وہ پاکستان بھر میں بہترین رہائشی اور کمرشل منصوبے متعارف کروائے گی جو کہ حقیقی خریدار اور سرمایہ کار،دونوں کیلئے فائدہ مند ہونگے۔ اُنہوں نے بتایا کہ زمین ڈویلپمنٹس کی زیر انتظام لاہور اور اسلام آباد میں مختلف ڈویلپمنٹس کے منصوبوں پر کام جاری ہے،جو کہ مقررہ تاریخوں پر ڈلیور کر دیا جائے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ایسے کمرشل منصوبے پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سامنے لائیں گے تاکہ پراپرٹی کے شعبے کو فائدہ حاصل ہو سکے۔

Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Zameen Developments
Share this:
Prince Harry and Meghan Markle
Previous Post بے تاج شہزادہ
Next Post ملک میں آٹا اور چینی کے بعد کپاس بحران سر اٹھانے لگا، پیداوار کم ترین سطح پر
Cotton

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.