geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زمین ڈویلپمنٹس کے رہائشی منصوبے’زمین اوپل‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

May 25, 2019 0 1 min read
Share this:

لاہور: پاکستان کی نامور ڈویلپمنٹ کمپنی زمین ڈویلپمنٹس کے تحت زمین اوپل نامی نئے رہائشی منصوبے کا سنگ بنیاد لاہور میں رکھ دیا گیا۔ زمین اوپل کا افتتاح سی ای او ذیشان علی خان نے پراجیکٹ کی سائٹ پر کیا۔ اس منصوبے کی تعمیر زمین ڈویلپمنٹس کے زیر اہتمام کی جائے گی۔ زمین اوپل مین رائیونڈ روڈ پر جدید ترین اپارٹمنٹس رہائشگاہوں کا منصوبہ ہے،جس میں دور حاضر کی تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔یہ دس کنال یعنی 5000 مربع گز کا منصوبہ ہے، جس میں 175 رہائشی اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں ادارے کے دیگر سینئر افراد بھی موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان کا کہنا تھا کہ ماہ مبارک میں ایک اور کامیابی پر اللہ رب العزت کے شکرگزار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زمین ڈاٹ کام کی کامیابی کے بعد یہ وقت تھا کہ ہم اسی شعبے میں مزید آگے کی جانب قدم بڑھاتے، اسی لئے زمین ڈویلپمنٹس کا آغاز کیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ڈویلپمنٹس کے شعبے میں مزید بہتری، تخلیق اور نیا کرنے کے جذبے کے ساتھ ہم اس کام کا آغاز کر رہے ہیں۔ زمین ڈاٹ کام نے 13سال رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں کام کرتے ہوئے دنیا بھرمیں موجود پاکستانیوں کا اعتماد حاصل کیا ہے، اسی طرح سے زمین ڈویلپمنٹس بھی اپنے منفرد منصوبوں سے لوگوں کی توقعات پر پورا اترے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج پاکستان میں جدید ترین پلاننگ پر مبنی رہائشی اور کمرشل پراجیکٹس کی کمی ہے، زمین ڈویلپمنٹس ناصرف اس کمی کو پورا کرے گی بلکہ بین الاقوامی معیار کے حامل نئے منصوبے بھی اسی نام کے تحت عوام الناس کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔ایسے ہی ایک اور جدید منصوبے کا آغاز زمین ایس مال کے نام سے اسلام آباد میں کیا جا چکا ہے۔ اسی طرز پر دیگر جدید منصوبے پاکستان بھرکے بڑے شہروں میں جلد ہی متعارف کروائے جائیں گے۔

سنگ بنیاد کی اس تقریب میں زمین ڈاٹ کام کے کنٹری ہیڈ احمد بھٹی، نائب صدر ہارون ملک،سینئر ڈائریکٹر پراجیکٹ سیلز لئیق چوہدری،ڈائریکٹر پراجیکٹ ڈویلپمنٹ فہد عارف خواجہ سمیت دونوں کمپنیوں کی سینئر مینجمنٹ اسٹاف کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
جاری کردہ: زمین میڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ
برائے رابطہ: سالار سلیمان، نظامت تعلقات عامہ و منتظم ابلاغ 0300-8567531
salaar@zameen.com

EMPG Logo Colored

Opal Logo

Zameen Developments

Zameen Developments

Zameen Developments

Zameen Developments Logo

Zameen Developments

Zameen Logo

Zameen Opal

Zameen Opal

Share this:
Protest
Previous Post کورنگی نمبر 5 کھیل کے میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ نوجوان اور عوام سراپا احتجاج
Next Post رنگ رنگیلا
Rangeela

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.