geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Dreams May Deepen Sleep, Study Findsخواب دراصل نیند کو گہرا کرتے ہیں، نئی تحقیق نے پرانی سوچ کو چیلنج کر دیا
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dreams May Deepen Sleep, Study Findsخواب دراصل نیند کو گہرا کرتے ہیں، نئی تحقیق نے پرانی سوچ کو چیلنج کر دیا
    • Electric Ant Invasion Threatens French Ecosystem and Healthفرانس کے وار علاقے میں بجلی کی چیونٹیوں کی یلغار، انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ
    • Judge Dismisses Trump's $10 Billion Defamation Suit Against WSJجج نے ٹرمپ کے 10 ارب ڈالر کے مقدمے کو مسترد کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sonic Boom Advisory Issued for Florida's Space Coast Saturdayفلوریڈا کے اسپیس کوسٹ پر سنک بوم الرٹ، اسپیس ایکس کی راکٹ لانچنگ کے دوران ممکنہ دھماکے
    • Electric Ant Invasion Threatens French Ecosystem and Healthفرانس کے وار علاقے میں بجلی کی چیونٹیوں کی یلغار، انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ
    • Critical Internet Software Axios Compromised in Covert Cyber Attackعالمی انٹرنیٹ کا اہم سافٹ ویئر ایکس آئی او ایس خفیہ سائبر حملے میں ہیک
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

March 15, 2022 1 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Share this:

Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے نہیں آرہے، اس بات میں فرق محسوس کریں، کچھ چیزیں ایسی ہیں جو وزیراعظم قوم سے شیئرکرناچاہتے ہیں اور جلسے کے ذریعے وزیراعظم عمران خان قوم کواعتمادمیں لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ارکان کو دھمکی دینے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں، پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیا تو حکومت نے کہیں نہیں روکا، لانگ مارچ کرنے والوں کوآئندہ بھی نہیں روکا جائے گا۔

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک کا سیاسی وجمہوری طریقے سے مقابلہ کریں گے، اپوزیشن والے نمبرز پورے کرنے کے دعوے کررہے ہیں، نمبرزپورے ہیں تواسلام آبادمیں دھرنوں کی کیا ضرورت ہے لیکن ان کی صفوں میں انتشار ہے، ان کا بس ایک چیز پر اتفاق ہے کہ عمران خان کو ہٹانا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی مستقبل کی منصوبہ بندی نہیں کہ سیٹ اپ کیا ہوگا، نئی حکومت کی مدت کیا ہوگی اور وزیراعظم کون ہوگا، بھانت بھانت کی بولی اور چوں چوں کا مربہ ہے، ان کی منزل ایک ہے نہ نشان اور نہ ہی جھنڈا، کیا (ن) لیگ بلاول کو اور پیپلزپارٹی شہباز کو وزیراعظم بنائے گی؟

انہوں نے مزید کہا کہ عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں، لوگ سمجھتے ہیں یہ ناپاک اور غیر فطری اتحاد ہے جو دیرپا نہیں ہوگا، یہ ایک وقتی بلبلا ہے، لوگ دیکھ لیں گے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگا۔

Share this:
PDM
Previous Post پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا
Next Post دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف
General Qamar Javed Bajwa

Related Posts

Sarkozy and Guéant Clash in Libyan Financing Appeal Trial

لیبیائی فنڈنگ کیس: سارکوزی اور گوئنٹ کے بیانات میں تصادم، اپیل سماعت میں نئے انکشافات

April 14, 2026
Freed French Hostages Symbolically Remove Portraits at Assembly

ایران میں چار سالہ قید کے بعد وطن واپس پہنچنے والے فرانسیسی یرغمالوں کی اسمبلی میں پرجوش پذیرائی

April 14, 2026
Patrick Bruel Under Investigation for Sexual Assault Allegations

پیرس میں پاٹرک بروئل کے خلاف جنسی حملے کے الزامات پر ابتدائی تفتیش کا آغاز

April 14, 2026
Actress Nadia Farès in Critical Condition After Pool Incident

اداکارہ نادیہ فارس پیرس کے تالاب میں بے ہوش پائی گئیں، حالت تشویشناک

April 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.