geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈرامہ ’ثبات‘ میں کردار حاصل کرنے کے لیے وزن کم کیا، امیر گیلانی

September 8, 2020 0 1 min read
Ameer Gilani
Share this:

Ameer Gilani

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ امیر گیلانی کا کہنا ہے کہ ڈراما ’ثبات‘ میں حسن کا کردار میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اس لئے اس کردار کو نبھانے کے لئے خون پسینہ ایک کردیا تھا۔

نجی چینل پر ان دنوں نشر ہونے والا مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ ثبات ‘ میں حسن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے امیر گیلانی نے کردار سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں پیشے کے اعتبار سے وکیل ہوں اور ان دنوں پریکٹس کر رہا ہوں لیکن جہاں تک اداکاری کی بات ہے تو میں بچپن سے ہی اداکاری کے حوالے سے بہت پرجوش تھا کیوں کہ مجھے اسکرین پر اداکاروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگتا تھا اور میں سوچتا تھا کہ مجھے بھی ٹیلی ویژن پر آنا ہے۔

اداکار نے یہ بھی کہا کہ میں ایک پراجیکٹ کر رہا تھا وہاں میری ڈرامہ ثبات کے ہدایتکار شہزاد کشمیری سے تفصیلی ملاقات ہوئی، اُس دوران انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ثبات کے نام سے ایک پروجیکٹ شروع کر رہے ہیں جس میں انہیں ایک نوجوان نئے چہرے کی ضرورت ہے، تو اس میں کام حاصل کرنے کے لیے سوچنے لگا اسی وقت شہزاد کشمیری نے مجھے وزن کم کرنے کا کہا۔

امیر گیلانی نے کہا کہ میں اسی دن سے اپنا وزن کم کرنا شروع ہو گیا شائد اس وجہ سے کہ یہ پروجیکٹ مجھے مل جائے۔ پھر ایک دن مجھے کال موصول ملی، جس کے بعد میرا آڈیشن ہوا جس میں کامیابی بھی ہو گیا تھا لیکن اس کے باوجود مجھے بتا دیا گیا تھا کہ اگر شوٹنگ کے دوران میں کام اچھا نہ لگا پروجیکٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔

حسن گیلانی نے بتایا کہ میرا اداکاری میں زیادہ تجربہ نہیں تھا لیکن اس کے باوجود سینیئر اداکاروں کے ساتھ پروجیکٹ کرنا میرے لئے مشکل ترین اورایک چیلنج تھا اور اسی وجہ سے میں نے حسن کا کردار نبھانے کے لئے خون و پسینہ ایک کردیا۔

امیر گیلانی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ماورا حسین حقیقی طور پر بھی میری کلاس فیلو رہ چکی ہیں، ہم دونوں نے ایک ساتھ ایل ایل بی مکمل کیا ہے لیکن ہماری اس وقت زیادہ بات نہیں ہوتی تھی لیکن وہ کبھی بھی اداکارہ ہونے کا رعب نہیں جھاڑتی تھیں۔ بس آتی تھیں، پڑھتی رہتی تھیں اور سب سے زیادہ مارکس لیتی تھیں۔ میرے لئے ایسی اداکارہ کے ساتھ کام کرنا بہترین تجربہ تھا۔

Share this:
Schools
Previous Post اسکولوں میں میٹرک کی کلاسیں، کالج اور جامعات 15 ستمبر سے کھولنے پر اتفاق
Next Post سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے، پاکستانی ہیڈ کوچ
Misbah-ul-Haq

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.