geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زلزلے نے افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا، 250 افراد جاں بحق ہونے کا خدشہ

September 1, 2025 0 1 min read
earthquake-afghanistan-deaths-expected-urgent-aid-needed
Share this:

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی صوبوں میں 6.0 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 250 افراد کے جاں بحق ہونے اور 530 کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے، حکام نے پیر کے روز بتایا کہ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ملبے کے نیچے مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے کنڑ اور لغمان صوبوں میں محسوس کیے گئے، جہاں ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

افغان حکومتی خبر رساں ادارے بختار نیوز ایجنسی نے کہا کہ کنڑ اور لغمان کے اضلاع نوشہر، چکوا، وٹاپور، منوگی اور چاپہ دارہ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

مقامی ٹی وی چینل طلوع نیوز نے قدرتی آفات تیاری اتھارٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ “اعداد و شمار ابھی مرتب کیے جارہے ہیں اور متاثرہ علاقوں کے لوگوں سے رابطے میں رہتے ہوئے مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں”۔

وزارت صحت کے ترجمان شرافت زمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین دیہات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں جبکہ دیگر دیہات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

زلزلے کے بعد ابھی تک کسی بھی ملک نے افغانستان کی جانب ریسکیو یا امداد کے کام میں مدد کے لیے رجوع نہیں کیا۔

گزشتہ برس بھی افغانستان کے مغربی علاقے میں شدید زلزلے کی وجہ سے ایک ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے تھے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک قدرتی آفات کے آگے کتنا بے بسی کا شکار ہے۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گھروں کی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “میری دعائیں اور ہمدردیاں ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا”۔

رپورٹس کے مطابق صرف چند کلینکس میں 400 سے زائد افراد کے زخمی ہونے اور درجنوں ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے، جبکہ کنڑ کے اطلاعاتی حکام کے مطابق متاثرین کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

افغانستان ہندوکش کی ان پہاڑیوں میں ہے جہاں بھارتی اور یوریشائی ٹیکٹونک پلیٹیں ملتی ہیں، یہ علاقہ زلزلوں کا گھڑ ہے۔ گزشتہ سال وہاں زلزلے نے تقریباً 1,000 سے زیادہ لوگوں کی جان لے لی تھی۔

Share this:
pakistan-respects-sovereignty-sco-member-states
Previous Post پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی حاکمیت کا احترام کرتا ہے: وزیراعظم شہباز شریف**
Next Post گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے پانچ افراد جاں بحق
gilgit-baltistan-helicopter-crash-claims-five-lives

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.