geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایزی ہیومن لائف ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

February 8, 2020 0 1 min read
Easy Humain Life Org
Share this:
Easy Humain Life Org
Easy Humain Life Org

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایزی ہیومن لائف ویلفیئر ارگنائزیشن کے نوجوان رضا کاروں نے یوم کشمیر کے موقع پر کشمیر یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا جس کا مقصد عام شہریوں میں اسی جذبہ ایمانی کو زندہ کرنا تھا جس سے ہم نے اپنا پیارا وطن پاکستان حاصل کیا تھا نوجوانوں کی بڑی تعداد نے اس ریلی میں شرکت کرکے اس بات کا ثبوت دیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ اس ریلی میں بڑی تعداد میں بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔

ایزی ہیومن لائف ویلفیئر ارگنائزیشن کے صدر سید فہد افضال سمیت پی ٹی آئی کے رہنما اور ایف بی آر ایمپلائز یونین کے صدر محمد رفیق خان، کریسنٹ گرامر اسکول کے پرنسپل اور سماجی رہنما سر علی رضا، سیف اینڈ سیکیور ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر نعمان صدیقی اور ایزی ہیومن لائف ویلفیئر ارگنائزیشن کے عہدیداران اویس قریشی، شبیر بھائی، یوسف بھائی اور ڈاکٹر فرقان حیدر نے ریلی کے شرکأ سے خطاب بھی کیا۔

منتظمین کی دعوت پر مقامی انتظامیہ پولیس اور رینجرز کے دستوں نے بھی ریلی کا ساتھ دیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایزی ہیومن لائف ویلفیئر ارگنائزیشن کے صدر سید فہد افضال نے پاک فوج، پاک رینجرز اور پولیس کو کامیابی سے امن قائم رکھنے پر سلام پیش کیا اور یقین دہانی کرائی کہ جب بھی ضرورت پڑی ہمارے نوجوان ایک تحریک بن کر فوج کا ساتھ دیں گے۔ ریلی میں فوج، رینجرز اور پولیس کی حمایت میں نعرے لگائے گئے اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
جاری کردہ :۔میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Narendra Modi
Previous Post مودی موذی جی بغیرتی کی بھی اِنتہا ہوتی ہے
Next Post بیماریوں سے بچنے کے فطری طریقے
Eat Salad

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.